Browsing Category

Abdul Qadir Hassan

Find here Urdu Columns of Abdul Qadir Hassan

نئی حکومت بہتر ہو گی – عبدالقادر حسن

اس مایوس کن صورتحال میں اب تو اس بات کا انتظار ہے کہ الیکشن کا دن جلد آجائے اور بے سود اور بے کار نگرانوں سے گلو خلاصی ہو جائے کیونکہ انھوں نے اپنی چند دن کی حکومت میں عوام کو جتنا تنگ کر لیا ہے وہی بہت اور مزید کی تنگی کی سکت نہیں۔