Browsing Category

Hassan Nisar

Find here Urdu Columns of Hassan Nisar

کیسے کیسے لوگ (آخری قسط) – حسن نثار

hassan-nisar
چراغ حسن حسرت بہت بگڑے ہوئے تھے لیکن میرے کہنے پر مان گئے کہ ’’اگر تاثیر باز آ جائیں تو امروز میں کچھ نہ لکھا جائے گا‘‘۔ پھر میں نے تاثیر صاحب سے کہا کہ ’’آپ اتنے عالم و فاضل آدمی، کالج کے پرنسپل، اخبار نویس تو اپنی پگڑی رکھتے…

کیسے کیسے لوگ (2) – حسن نثار

hassan-nisar
عبد المجید سالک لکھتے ہیں: 1927ءکا ذکرہے ایک دن ایک بالابلند، گندمی رنگ، کالی اور گھنی مونچھوں والا، آدمی سوٹ پہنے ہوئے دفتر ’’انقلاب‘‘ میں مجھ سے ملنے آیا اور کہنے لگا میں چراغ حسن حسرت ہوں۔میں اچھل کر یوں بغل گیر ہوا گویا ہم بچپن…

کیسے کیسے لوگ– حسن نثار

hassan-nisar
کبھی کبھی یہ خیال اداس کر دیتا ہے کہ آبادی تو بڑھتی جا رہی ہے لیکن شہر بےرونق اور خالی خالی سا لگتا ہے۔ اب یہاں نہ منیر نیازی ہے، نہ بابا ظہیر کاشمیری، نہ کبھی احمد ندیم قاسمی دکھائی دیتے ہیں، نہ احمد راہی نظر آتے ہیں۔ نہ کوئی قتیل…

تو کہاں جا رہا ہے– حسن نثار

hassan-nisar
خوش بختی کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ بہت سے بھلے لوگ آپ کو کتابوں جیسے تحفے کے قابل سمجھتے ہیں۔ اچھے خاصے سائز کی لائبریری چھوٹی پڑنے لگی ہے۔ جس کے نتیجہ میں بہت سی کتابیں ’’بیلی پور‘‘ والے گھر کی سٹڈی میں شفٹ کرنا پڑیں۔ ہفتہ کے روز…

خبر در خبر – حسن نثار

hassan-nisar
سادگی اور معصومیت کی انتہا ہے کہ ہم نے نواز شریف کے ایک بےضرر سے سفر کو بھی نہ صرف خبر بنا دیا بلکہ اس میں سنسنی بھی بھر دی۔ نواز شریف نے اگر بیٹوں کے ساتھ ’’بیماری‘‘ کی حالت میں لندن سے 425کلو میٹر دور نیلسن کے علاقہ میں کسی فیکٹری کا…

بڑھکیں بند، بنگلہ دیش ہی بن جاؤ – حسن نثار

hassan-nisar
سیاسی بابوں، انتظامی بابوئوں، روحانی عاملوں، قلم بدست مفکرین سبھی بہت کچھ سوچتے، سمجھتے ہیں۔ سکینڈے نیوین ماڈل سے لے کر چائنا ماڈل تک، مہاتیر کے دیس سے لے کر سوئٹزر لینڈ ماڈل تک، سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ ریاست مدینہ کی بات میں نے اس…

میرا ملک میری مرضی – حسن نثار

hassan-nisar
کیسی دلچسپ پہیلی ہے کہ ہوتا ہواتا کچھ بھی نہیں حالانکہ ہمارے وطن میں لاتعداد ارسطو، افلاطون، جان لاک، روسو، ایڈمنڈبرک، ہیگل، سٹوارٹ مل اور ہیرلڈ لاسکی نہ صرف پاکستان کے تمام تر ’’مسائل‘‘ سے بخوبی واقف ہیں بلکہ ان کے پاس ہر مسئلہ کا…