Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

گوادر کا گولڈن بیچ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
کوسٹل ہائی وے پر تین مقامات دیکھنے لائق ہیں‘ پہلا مقام ہنگول نیشنل پارک ہے‘ یہ چھ ہزاردو سو مربع کلومیٹر پرمشتمل قدرتی علاقہ ہے جس میں خشک پہاڑ بھی ہیں‘ جنگل بھی اور صحرا بھی‘ ہنگول پارک میں کراچی سے 240کلو میٹر کے فاصلے پر ہنگلاج دیوی…

گوادر میں دو دن- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مجھے پچھلے تین دن گوادر اور اورماڑہ میں گزارنے کا اتفاق ہوا‘ میرے ساتھ 35 خواتین‘ مرد اور بزرگ تھے‘ ہمیں (IBEX) بار بار کہا جا رہا تھا آپ پوری دنیا میں گروپ لے کر جاتے ہیں‘ پاکستان بھی خوب صورت اور قابل دید ہے۔ آپ اپنے گروپ ملک کے…

مجرا- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہم چائے پینے کے لیے کھوکھے پر رک گئے۔ یہ غریبانہ چائے خانہ تھا‘ آپ کو عموماً اس قسم کے چائے خانے سڑکوں کے کنارے‘ اندرون شہر کی گلیوں‘ محلوں‘ چوکوں‘ بازاروں‘ منڈیوں اور بسوں اور ٹرکوں کے اڈوں پر ملتے ہیں‘ یہ گندے اور بے ترتیب چائے…

ڈگری – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
نوجوان نے یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی‘ وہ گولڈ میڈلسٹ تھا‘ یونیورسٹیوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے چہروں پر ایک خاص قسم کا اعتماد ہوتا ہے‘ ان کی آنکھیں روشن ہوتی ہیں‘ یہ بھنویں چڑھا کر دائیں بائیں دیکھتے ہیں‘ ان کی گردن میں تناؤ…

او پیچھے تو مڑ کر دیکھو – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
احمد شاہ ایک پشتون بچہ ہے‘ یہ 2011 میں ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوا تھا‘ بچپن سے گول مٹول اور معصوم تھا‘ ٹک ٹاک کا دور شروع ہوا تو اس کے والدین نے اس کی چند وڈیوز ٹک ٹاک پر چڑھا دیں اور یہ دیکھتے ہی دیکھتے مشہور ہو گیا‘ پوری دنیا میں…

لاء آف اٹریکشن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
وہ گاڑی کے دائیں بائیں گھوما‘ ہنسا اور پھر چمکتی ہوئی آنکھوں سے میری طرف دیکھنے لگا‘ میں نے پوچھا ’’کیا تم یہ گاڑی چلا لو گے؟‘‘ اس نے نہایت پیار سے گاڑی پر ہاتھ پھیرا اور بولا ’’سریہ میری رانی ہے‘ میں غلام کی طرح اس کا خیال رکھوں گا‘‘…

کم از کم یہ فیصلہ کر لیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
عمران خان کی پیر 8 جنوری کو جیل میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت تھی‘ بشریٰ بی بی اور خان صاحب پر فرد جرم عائد ہونی تھی‘ جج محمد بشیر عدالت میں پہنچے اور کارروائی شروع ہوگئی‘ جج نے تھوڑی دیر بعد محسوس کیا عمران خان کو ابھی تک عدالت میں…