ایک روپے کا مسئلہ – سلیم صافی

ریاست سوات پر والئی سوات میاں گل عبدالودود بادشاہ صاحب کی حکمرانی کو آج بھی وہاں کے لوگ نہیں بھولے۔ بزرگ انکے دور کے حسن انتظام اور عوامی خدمات کا تذکرہ آج بھی کرتے نظر آتے ہیں ۔ وہ ایک سخت گیر لیکن عوام میں انتہائی مقبول حکمراں…

قانون نہیں کرتوت کالے ہیں – انصار عبّاسی

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ فرماتے ہیں کہ آئین کے آرٹیکل 62-63 کالا قانون ہے جبکہ حقیقت میں آرٹیکل 62-63 کالا قانون نہیں بلکہ کالے تو وہ کرتوت ہیں جن کی درستگی کی بجائے ہمارے سیاستدان اور پارلیمنٹیرین اُنہیں نہ صرف برقرار رکھنا…

اصل گیم کیا ہے؟ – حامد میر

یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے ۔ عمران خان سمجھ رہے ہیں کہ لاہور میں ایک بڑا جلسہ گیم چینجر ہے۔ گیم چینجر ان کا جلسہ نہیں بلکہ باسٹھ ون ایف ہے جس کے تحت پہلے نواز شریف اور اب خواجہ محمد آصف تاحیات نا اہل ہو گئے۔ عمران خان اپنے دھرنوں اور…

عمان کی روایات – جاوید چودھری

عمان کی موجودہ ترقی کے پیچھے سلطان قابوس ہیں‘ یہ پڑھے لکھے ہیں‘ سینڈہرسٹ رائل ملٹری اکیڈمی سے پاس آئوٹ ہیں اور دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں سے لوکل گورنمنٹ سسٹم اور ایڈمنسٹریشن میں کورسز کیے‘ 1970ء میں اپنے والد سعید بن تیمور کی جگہ عمان…

کچھ بھی اپ ڈیٹ نہیں کیا – حسن نثار

گزشتہ کالم چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ایک تقریر سے انسپائرڈ تھا۔ اس کالم کے آخری جملے تک میں سوچتا رہا کہ کس حد تک کمیونیکیٹ کرپایا ہوں کیونکہ قارئین میں ہر عمر اور علمی پس منظر کے لوگ ہوتے ہیں۔ ہفتہ کی صبح ٹیلی فونک فیڈ بیک سے خاصا…

حکم اُوپر سے ملا ہے – انصار عباسی

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق صاحب نے ایک بہت اہم انکشاف کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ سینیٹ چیئرمین کے الیکشن کے دوران انہیں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کا فون آیا کہ بلوچستان سے نامزد امیدوار کو ووٹ دینا ہے۔ اس پر سراج الحق نے خٹک…