کاشان کے گلابوں میں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا علاقہ بنجر اور ویران ہے‘ ہائی وے کی دونوں سائیڈز پر دور دور تک ویرانی تھی تاہم بعض جگہوں پر سبزہ اور فصلیں تھیں مگر یہ خشک پہاڑ پر گھاس کے چند تنکوں کی طرح محسوس ہوتی تھیں۔ کاشان شہر…

شاہ ایران کے محلات – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ ایران کے وسیع و عریض محلات دیکھے‘ یہ بھی تہران کی نارتھ سائیڈ پر پہاڑیوں کے دامن میں ہیں‘ یہ ایک وسیع کمپلیکس ہے جسے سڑکوں اور ٹریکس کے ذریعے جوڑا گیا ہے‘ گیٹ سے مرکزی عمارت تک الیکٹرک…

امام خمینی کے گھر میں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا اگر میری زندگی کا یہ پہلا مال ہوتا اور ایران میرا پہلا یا دوسرا سیاحتی ملک ہوتا تو آپ میرے دعوے کو مبالغہ کہہ سکتے تھے لیکن میں اب تک آدھی دنیا کے درجنوں بڑے مالز دیکھ چکا ہوں چناں چہ یہ صرف…

تہران میں تین دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا ہم نے فلائیٹ لے لی‘ ایران میں تیرہ ائیرلائینز اورتمام چھوٹے بڑے شہروں میں ائیر پورٹس ہیں چناں چہ پورے ملک میں فلائیٹس کنکشن ہیں اور فلائیٹس پاکستان کے مقابلے میں سستی بھی ہیں شاید اسی لیے…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ) – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت عمر فاروقؓ کے زمانے میں ایران فتح ہوا تو ایرانی بادشاہ یزدگرد کی دو صاحب زادیاں گرفتار ہو کر مدینہ منورہ لائی گئیں‘ حضرت عمر فاروقؓ نے حضرت علیؓ کی خواہش پر بڑی صاحب زادی شہربانو کا نکاح…

مشہد میں دو دن (دوم) – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے اسے بلایا‘ شعر سنے اور وعدہ کیا تم جب شاہ نامہ مکمل کر لو گے تو میں تمہیں ہر شعر کے عوض سونے کی ایک اشرفی دوں گا‘ فردوسی خوش ہو گیا‘ اس نے دن رات ایک کر کے شاہ نامہ مکمل کیا اور اسے گھوڑے…

مشہد میں دو دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ سکردو کے رہنے والے ہیں‘ ان کے والد 32 سال قبل تعلیم کے لیے قم آئے‘ حسین باقری کی عمر اس وقت آٹھ سال تھی‘یہ بھی والد کے ساتھ ایران آ گیا‘ مدرسے اور اسکول دونوں سے تعلیم حاصل کی‘ آخر میں دینی…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
وہ وجے تنوار تھا‘ قوم کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی تھا اور گاؤں کا نام اسولا تھا‘ اسولا دہلی کے مضافات میں گجربرادری کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے‘ یہ گاؤں فتح پوری بیری کے ہمسائے میں واقع ہے‘ وجے تنوار نے گاؤں میں اکھاڑا بنایا اور نوجوانوں کو…

ٹھیکیدار – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس اٹلی کا خوبصورت‘ قابل دید اور رومانوی شہر ہے‘ یہ شہر صدیوں سے پانی میں ڈوبا ہوا ہے‘ نہریں شہر کی گلیاں ہیں اور موٹر بوٹس اور گنڈولے عوامی سواری۔ مارکوپولو اسی شہر کا باسی تھا‘ مارکو…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ کہانی جولائی 2023 میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ یقینا اس کہانی کی تفصیلات اخبارات‘ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر پڑھ چکے ہیں لیکن میں اس کے باوجود آپ کو یہ دوبارہ سناؤں گا۔ ہمارے معاشرے میں اس طرح کی سیکڑوں کہانیاں بکھری پڑی ہیں‘ان میں سے چند…