ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال کا جواب تلاش کرتا ہوں تو میری زندگی تیزی سے تین واقعات کی طرف ری وائینڈ ہو جاتی ہے‘ پہلا واقعہ سلیم تھا‘ سلیم میرا تیسری جماعت کا دوست تھا‘ اس کے والد ٹی اینڈ ٹی میں ملازم تھے اور وہ سیالکوٹ…

فواد چوہدری کا قصور – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
فواد چوہدری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار ہیں‘ یہ مختلف پارٹیوں سے ہوتے ہوئے آخر میں پاکستان تحریک نصاف میں آئے اور پھر یہاں ٹک گئے‘ عمران خان انھیں پسند بھی کرتے تھے اور ناپسند بھی‘ یہ کبھی خان صاحب کے انتہائی قریب ہو جاتے تھے اور…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انھیں 1995سے جانتا ہوں اور میرے ان کے ساتھ فیملی ٹرمز ہیں‘ ان کا ایک ہی بیٹا ہے اور یہ وکیل ہے‘ میں اسے بھی پندرہ برس سے جانتا ہوں۔ حافظ صاحب دین دار اور مذہبی انسان ہیں‘ ہر حال میں وقت پر نماز ادا…

مرحوم نذیر ناجی (آخری حصہ) – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت سے زیادہ وفاداری تلاش کرتے ہیں‘ یہ آج بھی تیرا بندہ اور میرا بندہ سے باہر نہیں نکل سکے اور یہ اس سوچ کی وجہ سے آزاد لوگوں کو پسند نہیں کرتے نتیجتاً ان کے گرد جی حضوریے جمع ہو جاتے ہیں اور…

مرحوم نذیر ناجی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور ایک سفر کا تعلق تھا‘ میں نے 1998میں ان کے ساتھ اسلام آباد سے پشاور تک سفرکیا تھا‘ سردار مہتاب خان اس وقت صوبہ سرحد کے وزیراعلیٰ تھے اور میجر عامر ان کے مشیر‘ میجر عامر ایک حیران کن شخصیت ہیں‘…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس اسٹڈیز آپ کے سامنے رکھتا ہوں‘ گوہر اعجاز ایک بزنس مین ہیں‘ یہ 14سال سے اپٹما کے پیٹرن انچیف ہیں اور لاہور میں لیک سٹی کے نام سے ہاؤسنگ اسکیم چلا رہے ہیں‘ یہ چودہ سال قبل دو بینکوں کے مقروض تھے‘…

نواز شریف کے لیے اب کیا آپشن ہے (آخری حصہ)- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میاں نواز شریف کانگریس کی مثال لیں‘ یہ دنیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تھی‘ اس نے ہندوستان سے انگریزوں کو بھی نکالا اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ بھی بنائی لیکن پھر اس جماعت کو نہرو خاندان نگل گیا‘ جواہر لال نہرو نے اندرا گاندھی کو ملکہ…

نواز شریف کے لیے اب کیا آپشن ہے- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
بودھ مت کے قدیم لٹریچر کے مطابق مہاتما بودھ نے تنگ آ کر گیا میں برگد کے درخت کے نیچے قدرت سے آخری جنگ شروع کر دی‘ اس کی ضد تھی میں نہیں یا پھر میرا سوال نہیں‘ قدرت کو 21 دن بعد مہاتما کی ضد پر پیار آگیا اور اس نے مہاتما سے پوچھا ’’بتاؤ…

جنرل باجوہ سے مولانا کی ملاقاتیں- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میری پچھلے سال جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعدد تفصیلی ملاقاتیں ہوئیں‘ ان ملاقاتوں کے دوران میں نے ان سے جو بھی پوچھا‘ انھوں نے پوری تفصیل کے ساتھ جواب دیا‘ فیملی سے لے کر ریٹائرمنٹ تک یہ چیزیں بتاتے چلے گئے اور میں سنتا چلا گیا ان…

گنڈا پور جیسی توپ- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہم تھوڑی دیر کے لیے جنوری 2022 میں واپس چلے جاتے ہیں‘ عمران خان اس وقت وزیراعظم تھے‘ قومی اسمبلی میں ان کی 125نشستیں تھیں اور یہ سینیٹ میں 24ارکان کے ساتھ پہلے نمبر پر تھے‘ پنجاب‘ کے پی‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ان کی حکومتیں…