باکو میں ایک دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں نے آذربائیجان کا پہلا تذکرہ امیر تیمور کی بائیو گرافی میں پڑھا تھا‘ تیمور نے جب کوہ قاف کا علاقہ فتح کیا تو وہ ایک ایسے علاقے سے گزرا جہاں پہاڑ کو آگ لگی ہوئی تھی اور زرتشت مذہب کے لوگ اس پہاڑ کی پوجا کرتے تھے‘ تیمور نے آگ بجھانے کی…

محمد زبیر کے شکوے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
محمد زبیر کے والد غلام عمر فوج میں میجر جنرل تھے‘ زبیر صاحب ایم بی اے کے بعد کارپوریٹ ورلڈ میں داخل ہوئے اور آئی بی ایم کے مڈل ایسٹ اور افریقہ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بن گئے۔ 2012میں مسلم لیگ ن جوائن کی اور2013 کی حکومت میں نج کاری…

فاطمہ بنام زینب – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں نے چند دن قبل زینب بنام چیف جسٹس کے ٹائٹل سے کالم تحریر کیا تھا‘ یہ ایک ایسی خاتون کی داستان تھی جو طلاق کے بعد عدالتوں میں خوار ہوتی رہی‘ اس کالم کے جواب میں مجھے ایک اور خاتون فاطمہ کا خط موصول ہوا‘ فاطمہ کی داستان بھی زینب سے…

ایک پاکستان ایسا بھی تھا – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
عرفان صدیقی میرے دوست ہیں‘ جاپان میں بزنس اور صحافت کرتے ہیں‘ جاپانی گاڑیاں لاطینی امریکا اور افریقہ ایکسپورٹ کرتے ہیں‘ خوش حال جاپانی پاکستانی ہیں‘ کیریئر کا آغاز صحافت سے کیا تھا اور یہ شغل آج بھی جاری ہے‘ کالم بھی لکھتے ہیں اور…

وارڈ روب – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
بلراج ساہنی بالی ووڈ کے نامور اداکار تھے‘ ایک وقت تھا جب سینما کا دوسرا نام بلراج ساہنی تھا اور بلراج ساہنی کو سینما کہا جاتا تھا‘ یہ 1913میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے ‘ گارڈن کالج میں پڑھتے رہے‘ پھرگورنمنٹ کالج لاہور چلے گئے‘ وہاں سے…

آخر کسی نے تو! – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
بے نظیر بھٹو کی عمر اس وقت26سال تھی‘ وہ محض ایک ایسی بیٹی تھی جس کے والد کو اگلے دن پھانسی پر لٹکایا جانا تھا اور جیل مینول کے مطابق بیٹی کو والد سے آخری ملاقات کی اجازت دی گئی تھی‘ ذوالفقار علی بھٹو جیل کی سلاخوں کی دوسری طرف تھے جب کہ…

سپریم کورٹ بمقابلہ سپریم کورٹ – انصار عباسی

Ansar Abbasi
سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کے اپنے حالیہ فیصلے کو معطل کردیا ہے۔ حال ہی میں سپریم کورٹ کے ایک پانچ رکنی بنچ نے 9مئی کے واقعات کے حوالے سے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل ایک ہی دن کیس سن کر نہ صرف…

زینب بنام چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
زینب میں سب کچھ تھا‘ وہ خوب صورت تھی‘ پڑھی لکھی تھی‘ عقل مند اور سگھڑ تھی اور سب سے بڑھ کر وہ بااخلاق تھی‘ والدین کا دل سے احترام کرتی تھی لہٰذا والد نے جہاں کہا اس نے چپ چاپ شادی کر لی مگر جواد اس کا خاوند اپنی کلاس فیلو سے شادی کرنا…

پانچ سو روپے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میرے پاس چند دن قبل ایک ریٹائرڈ پولیس افسر آئے‘ ان کا چھوٹا سا مسئلہ تھا‘ میں ان کی جتنی مدد کر سکتا تھا میں نے کر دی‘ اس کے بعد گفتگو شروع ہوئی تو میں نے ان سے زندگی کا کوئی حیران کن واقعہ سنانے کی درخواست کی۔ میری فرمائش پر انھوں…