Browsing Category

Orya Maqbool Jaan

Find here Urdu Columns of Orya Maqbool Jaan

بینکوں کا نہیں… پارلیمنٹ کا بائیکاٹ – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
جس طرح ایک خاص مشروب اور ایک خاص برگر کا بائیکاٹ کرنے کے بعد صہیونیوںکی تمام مصنوعات اُمتِ مسلمہ کے غم و غصہ سے دُور ہو جاتی ہیں، یا جس طرح ایک خاص پاکستانی مشروب اور اس کمپنی کی دیگر مصنوعات کو خریدنے سے انکار کے بعد قادیانیوں کے…

یہ جنگ ختم نہیں ہو سکتی – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
اس جدوجہد کا آغاز چوہتر برس قبل ہوا تھا، جب یکم جولائی 1948ء کو بانی ٔپاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے سٹیٹ بینک کا افتتاح کرتے وقت عالمی، مغربی سُودی مالیاتی نظام کے خلاف جہاد کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا تھا، ’’میں انتہائی اشتیاق…

گھٹا سر پہ ادبار کی چھا رہی ہے – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
مولانا الطاف حسین حالیؔنے جب آج سے 243 سال قبل 1879ء میں مسلمانوں کے زوال کا نوحہ ’’مسدسِ حالی‘‘ کی صورت میں لکھا، تو آغاز ہی میں اس قوم کی حالتِ زار بتاتے ہوئے اس کا نقشہ یوں کھینچا۔ یہی حال دُنیا میں اس قوم کا ہے بھنور میں جہاز آ…

بادشاہ سے بادشاہوں والا سلوک – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
مسلم لیگ (نواز) کے دائمی سربراہ میاں محمد نواز شریف کے والدین اگر واہگہ سے پار واقع گائوں جاتی امرا، سے تلاشِ رزق کے لئے لاہور آنے کی بجائے، فرغانہ کی بستی، غور کی سلطنت یا غزنی کی گلیوں سے گھوڑوں کی پیٹھوں پر سوار ہو کر برصغیر پاک…

محدود حدِ نگاہ کی سیاسی قیادتیں – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
پاکستان کے وہ حکمران جن کی زندگیوں کا محور اسمبلیاں، الیکشن، وزارتیں اور اقتدار کے سوا کچھ نہیں وہ اپنے اسی کھیل تماشے میں گُم ہیںاور اس ملک کی تباہی کا منصوبہ بنانے والی عالمی طاقتوں کا گھیرا پاکستان کے گرد دن بدن تنگ ہوتا جا…

اُمتِ مسلمہ کی قوت اور بھارت – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
گذشتہ نصف صدی سے دُنیا بھر کے معیشت دان ہمیں یہ سمجھانے کی کوشش کرتے رہے ہیں کہ غلبہ و اقتدار، اب اسلحہ و بارود یا افرادی قوت کی وجہ سے نہیں بلکہ معاشی بالادستی کا مرہونِ منت ہے۔ جو ملک جتنا معاشی طور پر مستحکم ہو گا، اس کی بات…

یہ آگ تم نے خود بھڑکائی تھی – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
آج سے چند سال پہلے ایک موبائل کمپنی کے اشتہار میں ایک ایسا گھرانہ دکھایا گیا تھا، جس میں ایک لڑکی جو کرکٹ کی شوقین ہوتی ہے، وہ کرکٹ میچ کھیلنے کو جانے لگتی ہے تو ماں اس سے کہتی ہے کہ ’’بیٹا اپنے باپ سے اجازت لے لو‘‘، تو وہ باپ کو…