Browsing Category

Rauf Klasra

Find here Urdu Columns of Rauf Klasra published in Dunya News and Akhbar e Jehan

چالاکو ماسی بننے کا انجام – روف کلاسرا

ویسے تو اب حیران ہونے کے لئے کچھ نہیں بچا۔ اب تو وہی حالت ہو چکی ہے کہ 'درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا‘۔ اس ملک میں ایسے ایسے کارنامے سرانجام دیے جا چکے ہیں کہ اب کچھ بھی ہو‘ کوئی خاص اثر نہیں پڑتا۔ وہ بے حسی ہے مسلسل شکستِ دل سے…

طاقتور کے پائوں‘ کمزور کا گلا – روف کلاسرا

ڈاکٹر ظفر الطاف مرحوم بے اختیار یاد آئے۔ یاد تو خیر ہر وقت رہتے ہیں لیکن بعض مواقع ایسے ہوتے ہیں کہ بے اختیار یاد آتے ہیں۔ پچھلے دو دنوں میں ان کے یاد آنے کی وجہ تھی۔ میجر عامر کے گھر بیٹھا تھا تو ذکر چل پڑا ایک مشترکہ دوست کا جس…

بھینس بڑی کہ عقل؟ – روف کلاسرا

دنیا کیا سے کیا ہو گئی کہ عمران خان اور جہانگیر ترین‘ جو ہر وقت اکٹھے جہاز پر سوار رہتے تھے‘ اچانک لڑ پڑے ہیں۔ یہ جہاز بھی‘ جس پر خان صاحب برسوں سواری کرتے رہے‘ مبینہ طور پر اس شوگر مل کی ملکیت ہے جس پر اب منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت…

ایم ایم روڈ اور مٹھائی کا ڈبہ – روف کلاسرا

وزیراعظم عمران خان نے لائیو کالز کے دوران ایک کال لی جس میں کالر نے میانوالی مظفرگڑھ‘ چار پانچ سو کلو میٹر طویل روڈ کی حالتِ زار کا رونا رویا۔ کسی کو اندازہ نہ تھا کہ وزیر اعظم اس روڈ کی حالتِ زار کو ہم سے زیادہ سمجھتے تھے‘ بلکہ بھگت…

ایک بھولی بسری بغاوت – روف کلاسرا

مشہور لوگوں کے بچوں کی زندگی بڑی مشکل ہوتی ہے۔ ان کے والدین کو سب جانتے ہیں۔ ان کے اچھے برے کارناموں کا بھی سب کو علم ہوتا ہے۔ ان پر رائے بھی دی جاتی ہے۔ بعض ساری عمر سکینڈلز بھی بھگتتے رہتے ہیں۔ مجھے اکثر ایسے بچوں ساتھ ہمدردری محسوس…

ملکہ پکھراج اور مہاراج پٹیالہ – روف کلاسرا

بعض کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو چمٹ جاتی ہیں۔ ایک دفعہ اٹھا لیں تو پھر ختم کیے بغیر نیچے نہیں رکھ سکتے۔ ملکہ پکھراج کی لکھی ہوئی آپ بیتی بھی ان کتابوں میں سے ہے جو آپ پر گزر جاتی ہیں۔ ابھی کتاب ختم نہیں ہوئی اور سوچنے لگ گیا ہوں‘ اسے…

مصطفی نواز کھوکھر بنام یوسف رضا گیلانی – روف کلاسرا

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے بات ہی ایسی کردی ہے کہ یقین نہیں آرہا ‘واقعی ہمارے سیاسی کلچر کی راکھ میں کوئی چنگاری بچی ہوئی ہے؟ مصطفی نواز کھوکھر نے پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے مابین سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی سیٹ پر جاری…