Browsing Category

Rauf Klasra

Find here Urdu Columns of Rauf Klasra published in Dunya News and Akhbar e Jehan

شہرت کا خبط – روف کلاسرا

انسانی مزاج ہے کہ وہ دوسروں سے ممتاز نظر آنا چاہتا ہے۔ وہ کچھ ایسا کرنا چاہتا ہے جو کسی نے نہ کیا ہو اور اسے سب لوگ پہچاننے لگ جائیں۔ اس کی بلے بلے ہو جائے۔ وہ جہاں سے گزرے لوگ اسے سلام کریں۔ آج کے دور کی بات کریں‘ تو اس کے ساتھ سیلفی…

آخری گروکی موت – روف کلاسرا

ملتانی دوست اور ریڈیو پاکستان کے سینئر عہدیدار آصف کیتھران نے آٹھ جولائی کو ایک ویڈیو بھیجی جس میں ہمارے دوست اور گرو رانا اعجاز محمود اپنی وفات سے کچھ دن پہلے ڈوب کر ایک پنجابی نظم گا رہے تھے۔اس ویڈیو میں کھوئے ہوئے یاد آیا رانا اعجاز…

دیکھا ایک خواب … – روف کلاسرا

زندگی میں کوشش کرنا اپنی جگہ اہم ہے لیکن بعض چیزیں آپ کی قسمت میں لکھ دی جاتی ہیں یا شاید قسمت والوں ہی سے قسمت وہ کوششیں کراتی ہے‘ اور اس مقام پر لے جاتی ہے جس کا آپ نے کبھی سوچا ہی نہیں ہوتا۔ پچھلے کچھ دنوں میں تین چار ایسے…

جج‘ جیوری‘ جلاد اور جنون – روف کلاسرا

یہ طے ہے کہ انسانی خواہشات کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ انسانی ذہن ایسی چیز ہے جو مرتے دم تک اسے نئے نئے خیالات سے روشناس کراتا رہتا ہے‘ نئی خواہشات جنم لیتی رہتی ہیں اور انہیں حاصل کرنے کیلئے وہ طریقے سوچتا رہتا ہے۔ بعض لوگ خود کو سمجھا لیتے ہیں…

پھر وقت آن پہنچا… – روف کلاسرا

ہماری تاریخ بتاتی ہے کہ کوئی بھی پاکستانی وزیراعظم ہو‘ دو کام ضرور کرنے کی کوشش کرے گا اور نتیجے میں پھانسی لگے گا یا جیل و جلاوطنی بھگتے گا۔ ایک بھارت سے تعلقات نارمل کرنے کی کوشش اور دوسرا، امریکہ کو آنکھیں دکھانے کا شوق۔ اسی چکر میں…

ہم سا ہو تو سامنے آئے – روف کلاسرا

لگتا ہے اس قوم کے دانشوروں اور لکھاریوں میں ایک دفعہ پھر طالبان کا رومانس جنم لے رہا ہے۔ لہولہان قوم کو کچھ وقفہ ملا تھا‘ وہ ایک بار پھر لہولہان ہونے کو بخوشی تیار ہورہی ہے۔ ایک اخبار میں طالبان پر پانچ آرٹیکل ایک ہی دن میں چھپے ہوئے…

تیس سال پرانا دکھ – روف کلاسرا

ایک سابق آئی جی پولیس سے کچھ عرصہ پہلے ملاقات ہوئی تو ایک تیس سالہ پرانا دکھ دوبارہ تازہ ہو گیا۔ وہ اچھی ریپوٹیشن کے مالک رہے۔ یہاں پولیس میں گریڈ بائیس تک بندہ ترقی کرے اور عزت کے ساتھ ریٹائرڈ ہو جائے یہ بڑی بات ہے۔ ملاقات میں دو تین اور…