وزیراعظم بڑی غلطی نہ کریں – انصار عباسی

مریم نواز کہتی ہیں کہ حکومت کے جانے کا وقت آ چکا اور اب مہینوں یا ہفتوں نہیں بلکہ دنوں کی بات ہے۔ وہ ایسا کیوں کہہ رہی ہیں، اُن کے پاس کیا اطلاعات ہیں اُنہوں نے نہیں بتایا لیکن لگتا نہیں کہ جو وہ کہہ رہی ہیں وہ ہونے والا ہے۔ دِنوں…

موچی شاعر – جاوید چوہدری

آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے‘ روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے‘ اس کا نام منور شکیل ہے اور یہ خاندانی موچی ہے‘ والد چک 280 گ ب منج میں جوتے…

کچھ ہونے والا ہے! – سلیم صافی

سب پریشان ہیں۔ سب دیکھ رہے ہیں کہ ملک چل رہا ہے نہ نظام ۔ اس لیے ضروری سمجھا کہ اپنی فہم کے مطابق پاکستانی سیاست کے موجودہ تمام کرداروں کی سوچ اور کردار آپ کے سامنے رکھ دوں۔ حالانکہ یہ بڑا مشکل کام یوں ہے کہ ہر کردار کے ساتھ اپنا…

حالاتِ حاضرہ سے بغاوت- ایاز امیر

کہاں وہ دن جب ہرصبح کم از کم ایک گھنٹہ اخبار بینی پہ لگ جاتا تھااور کہاں اب کی صورتحال کہ روزمرہ کی خبروں سے چِڑ آجاتی ہے۔ شاید ہمارا وقت گزرچکا ہے اور یہ آج کل کا وقت طبیعت پہ بوجھل سا محسوس ہوتا ہے۔جو وجہ بھی ہے‘ دل اب یہ چاہتا…

موسٹ سینئر کا ڈرامہ – روف کلاسرا

کراچی سے ایک میڈیا گروپ کے مالک کا فون تھا۔ بتانے لگے کہ وہ میرے کالم باقاعدگی سے پڑھتے ہیں۔ مجھے حیران پا کر ہنس پڑے کیونکہ میرا خیال تھا بھلا کب ایک چینل اور انگریزی اخبار کے مالک کے پاس میرے اردو کالم پڑھنے کا وقت ہوگا۔ کہنے لگے: آپ…

برف باری – جاوید چوہدری

یہ پرانی مثال ہے‘ ایک چھوٹا ہوائی جہاز کسی برفانی پہاڑ پر گرگیا‘ پائلٹ مر گیا‘ جہاز میں صرف دو مسافر سوار تھے‘ وہ دونوں بچ گئے‘ اب صورت حال یہ تھی‘ ہر طرف برف ہی برف تھی اور اس برف کے درمیان دو لوگ جہاز کے ملبے میں گرے پڑے تھے‘ دور…

آخری کلمات، آخری لمحات – حسن نثار

شاید صرف زندگی اور موت ہی انسانوں میں برابر تقسیم ہوتی ہے ورنہ تو فنگر پرنٹس تک مختلف ہوتے ہیں اور زندگی کا خلاصہ: موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے ’’وجہ مرگ‘‘ اور ’’جگہ مرگ‘‘ کبھی بہت…