باقی سب خیر اے…! – روف کلاسرا

پچھلے دنوں پی ٹی آئی کے ایک وزیر دوست سے طویل ملاقات رہی ۔ اس سے دوستی کی وجہ سیاسی یا صحافتی نہیں ‘اس لیے دوستی بچی ہوئی ہے ورنہ میرا پچھلے بائیس سال کا رپورٹنگ کا تجربہ یہ کہتا ہے کہ سیاسی لوگ اس وقت تک صحافیوں سے دوستی کا ناٹک کرتے…