گرم موسم میں کھجور کھانا نقصان دہ تو نہیں؟

1 گرم موسم میں کھجور کھانا نقصان دہ تو نہیں؟

رمضان میں افطار کھجور کے بغیر نامکمل سمجھی جاتی ہے اور اسے کھانا سنت نبوی ہے جو کہ جسم میں خون کی کمی کو دور کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے یا یہ جسم میں حرارت بڑھانے والی چند بڑی غذاﺅں میں سے ایک ہے۔

تو کیا کھجور کو گرم موسم میں کھانا چاہئے یا کھائیں تو کتنی مقدار میں؟

مگر اس سے پہلے جان لیں کہ انسانی صحت کے لیے کتنی فوائد کا حامل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.