Browsing Category

Saleem Safi

Find here Urdu Columns of Saleem Safi

عمران خان کا نفسیاتی تجزیہ – سلیم صافی

ماں کی دعائوں کی برکت سے اللہ رب العالمین نے مجھے عمران خان کی سیاست کے ابتدائی دنوں میں یہ توفیق بخشی تھی کہ ان کی شخصیت اور کردار کے بارے میں ایک رائے قائم کر لوں لیکن ظاہر ہے کہ میں ماہر نفسیات ہوں اور نہ دانشور، اس لیے پوری طرح…

پی ٹی آئی اور عمران خان کا مستقبل- سلیم صافی

ایسا نہیں تھا کہ ملک میں ایک سیاسی جماعت کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی بلکہ ایک شخص کو سیاست میں آنے کا شوق ہوا اور اس کے لیے پی ٹی آئی کے نام سے ایک سیاسی جماعت بنائی گئی تاہم اس کی بنیاد ایک سیاسی جماعت کی طرز پر نہیں پڑی۔ عمران…

اساتذہ کرام کے نام! – سلیم صافی

میرے قابلِ صد احترام، معزز اساتذہ کرام۔ آپ کی خدمت میں چند گلے شکوے اور چند گزارشات پیش کرنے کی جسارت کررہا ہوں۔ میرے احباب جانتے ہیں کہ میں اساتذہ کرام کا کتنا احترام کرتا ہوں۔ میرے ٹی وی پروگرام کے لیے اگر کبھی کسی استاد یا کسی…

بے وقوف امریکہ؟- سلیم صافی

حکیم سعید مرحوم جو سرتاپا پاکستانی تھے، نے اپنی کتاب میں عمران خان کے بارے میں لکھا کہ ایک مخصوص لابی نے عمران خان کو اُٹھانے کا منصوبہ بنایا ، اُس کاذکر تک نہیں کرتے۔ اکبر ایس بابر کا حلف اٹھا کر یہ کہنا کہ عمران خان نے جارج بش…

ایبسلوٹ جھوٹ کا پردہ چاک – سلیم صافی

بعض احمق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس پر حیران ہیں لیکن میں اس لاڈلے یعنی عمران خان سے متعلق افواجِ پاکستان اور اس کی قیادت کے صبر پر حیران ہوں۔ لاڈلے کی خاطر افواج پاکستان نے جتنے طعنے سنے، جتنا اپنے…

میاں شہباز شریف کے نام – سلیم صافی

قابلِ احترام میاں محمد شہباز شریف صاحب، وزیراعظم پاکستان السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ بذریعہ کالم و اخبار آپ سے اس لیے مخاطب ہو رہا ہوں کیونکہ آپ کے ساتھ خلوتوں میں بیٹھ کر دل کی بھڑاس نکالنے کا وقت ختم ہوا۔ اب آپ…

امریکی سازش کی سازش – سلیم صافی

مختلف ممالک سے پاکستان کے سفارتخانے دو ذرائع سے اپنی وزارتِ خارجہ کو باخبر رکھتے ہیں۔ ایک معمول کے خطوط ہوتے ہیں اور دوسرے خفیہ ٹیلی گرام۔ خفیہ ٹیلی گرام میں سفیر اس ملک کے عوام اور حکومتی صفوں میں پاکستان کے بارے میں سوچ کا تجزیہ…