Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

کوفتوں کی پلیٹ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اﷲ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا تھا‘ میں لاہور میں پڑھتا تھا‘ ہم چار لڑکوں نے مل کر دو کمروں کا فلیٹ کرائے پر لے رکھا تھا‘ ہماری روزانہ برتن دھونے‘ باتھ روم صاف کرنے اور کھانا پکانے پر لڑائی ہوتی تھی‘ مجھے برتن دھونے سے چڑ…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں آپس میں جڑے ہوئے ہیں اور یہ دونوں آگے چل کر پوری مسلم دنیا کے مقدر کا فیصلہ کریں گے۔ پہلا واقعہ حزب اﷲ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت ہے‘ اسرائیل کی ائیرفورس نے27ستمبرکو بیروت کے…

ایس آئی ایف سی کے لیے ہنی سنگھ کا میسج – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر ہیں‘ یہ یویوہنی سنگھ کے نام سے مشہور ہیں‘ 1983 میں کرم پورا دہلی میں پیدا ہوئے‘ باغی فطرت کے مالک تھے‘ بچپن ہی سے والدین اور اساتذہ سے لڑنا شروع کیا‘ والدین کو میوزک کا شوق تھا‘ والد محمد…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو! – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘ یہ امریکا میں کاپر وائر کا بزنس کرتے تھے‘ بزنس بہت اچھا چل رہا تھا لیکن پھریہ اچانک سنگا پور شفٹ ہو گئے اور اب فیملی کے ساتھ وہاں رہتے ہیں‘ اسلام آباد میں ان کا چھوٹا سا گھر تھا‘ یہ اسے…

اسٹارٹ اِٹ ناؤ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف حصوں سے بنکاک میں اکٹھے ہوئے تھے‘ وہ سیلف ہیلپ اور مائینڈ سائنسز کی کلاس تھی‘ میں نے تین دن کا کورس لیا تھا‘ ان تین دنوں میں چھ ایکسپرٹس نے ہمیں موٹی ویٹ کرنا تھا‘ کورس کا نام تھا…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں نے 1991میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے صحافت میں ایم اے کیا اور 1992 میں بہاولپور سے لاہور شفٹ ہو گیا‘ اسلامیہ یونیورسٹی اس وقت تک ایک پس ماندہ صحرائی یونیورسٹی تھی‘ بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر تھیں‘ یونیورسٹی کے مختلف…

چوم چوم کر – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس کی رہنے والی ہے‘ یہ 27 سال کی نیم سیاہ جمناسٹک پلیئر ہے‘ اس کا قد صرف چارفٹ اور 8 انچ ہے لیکن اس نے اس چھوٹے قد اور سیاہ رنگت کے باوجود پیرس اولمپکس میں تین گولڈ میڈل اور ایک…