پاکستان کو آج جو بھی سیاسی اور معاشی مسائل در پیش ہیں، ان کی اہم وجہ ہمارے جمہوری نظام میںایک عرصے سے ہونے والی مداخلتیں ہیں۔ چاہے یہ مداخلتیں کسی ایک لیڈر کو اس نظام سے باہر رکھنے کے لئے ہوں یا کسی دوسرے لیڈر کو نظام میں انسٹال کرنے…
معاشی بدحالی کے ساتھ جہاں ملک میں چوریوں، ڈکیتیوں اور سٹریٹ کرائمز میں واضح اضافہ نظر آتا ہے وہیں جائز طریقے سے پیسہ کمانے والوں کی بھی کمی نہیں ہے جن کی اولین ترجیح اب بیرونِ ملک منتقلی ہے۔ ادارئہ شماریات کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق…
عمران خان عوام میں جتنے مقبول ہو چکے ہیں وہ اس سے زیادہ مقبول نہیں ہو سکتے بلکہ اب وہ غیر مقبول ہی ہوں گے اور (ن)لیگ عوام میں جتنی غیر مقبول ہو چکی ہے وہ اس سے زیادہ غیر مقبول نہیں ہو گی بلکہ یہاں سے وہ اپنا مقبولیت کا سفر ہی طے کرے…
کینیڈا میں میری بہت سے تارکین وطن پاکستانی کاروباری حضرات سے ملاقات ہوتی رہتی ہے۔ پچھلے دنوں بھی اِسی طرح کی ایک نشست ہوئی جس میں میرے بھائیوں جیسے دوست حارث کیانی بھی موجود تھے۔ وہاں بیٹھے حارث بھائی نے انکشاف کیا کہ اُنہیں کینیڈا…
چند روز قبل برطانیہ میں زیرِ تعلیم ایک طالب علم کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ ایک بالکونی میں کھڑا ہے اور دو افراد اُس سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ وہ یہاں کیوں آیا ہے اور اُس کے یہاں آنے کا مقصد کس سے ملنا ہے۔ اُس طالب علم سے…
اگلے روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب کا ایک انٹر ویو میں کہنا تھا کہ وہ آئی ایم ایف سے کسی بھی قسم کی کوئی ڈکٹیشن نہیں لیں گے اور یہ کہ وہ قومی مفاد کو ملحوظ خاطر رکھیں گے، اگر آئی ایم ایف ہمارے معاملات میں دخل اندازی نہ کرے تو…
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی اسمبلی نے ایک ایسا قانون پاس کیا ہے جس نے نہ صرف کینیڈین معاشرے میں تہلکہ مچا دیاہے بلکہ کینیڈا کے عوام کےلئے بھی شدید حیرانی کا باعث بناہے۔ اس قانون نے کئی ہزار لوگوں سے اُن کا ایک بنیادی حق چھین لیا ہے…