پاکستان کی سیاست پولرائزیشن نہیں بلکہ ریڈکلائزیشن کا شکار ہوتی نظر آ رہی ہے۔ اختلافِ رائے اب انتہا پسندی کے دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ یعنی ہم سیاست میں اختلاف سے نفرت تک جا پہنچے ہیں۔ اتنی نفرت کیوں اور کہاں سے آ رہی ہے اور اس کا…
اِس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے۔خلاص!اِس سے آگے کچھ نہیں ہے اور نہ ہی ہو سکتا ہے۔کسی کو اگر زرا سا بھی شک یا تشویش ہے تو سری لنکا زیادہ دور نہیں ہے، وہاں اُس کی معیشت کا جائزہ لے لیں۔ روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں…
عمران خان اور اُن کی حکومت اگر بہتر طور پر پرفارم کرتے اور بیانات سے بڑھ کر حقیقی طور پر پاکستان کے عوام کے مسائل حل کرتے، اپنے بڑے بڑے وعدے اور 100دِن میں تبدیلی کے پلان پر عمل کرتے، تو آج نواز شریف اور آصف علی زرداری ہی کیاباقی…
اِس کالم کے عنوان میں مَیں نے گناہ کا لفظ اِس لیے استعمال کیا ہے کیوںکہ انسان نادانی میں حماقت اور غلطی کا مرتکب تو ہو جاتا ہے لیکن گناہ جانتے بوجھتے ہوئے کرتا ہے۔ گناہ معاف کرنے کا اختیار تو صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہی ہے مگر کچھ گناہ…
کچھ ہفتے قبل میں نے ایک کالم تحریر کیا تھا جس کا عنوان تھا ’’عدم اعتماد کی قیمت‘‘۔ اپنے اُس کالم میں مَیں نے یہی تجزیہ پیش کیا تھا کہ ملک کو اِس عدم اعتماد کی ایک بھاری قیمت چکاناپڑے گی کیونکہ وزیراعظم اور اُن کے معاونین یہ فیصلہ کر…
عمران خان کے حامیوں کی چند ایک خصوصیات بھی ہیں۔میں پہلے یہ واضح کرتا چلوں کہ یہاں حامیوں سے میری مراد وہ لوگ نہیں ہیں جنہوں نے عمران خان کو آزمانے کیلئے اُنہیں ووٹ دیا، نہ ہی وہ خلائی ووٹر مراد ہیں جو خلائی مخلوق کے لائے ہوئے لوگوں…
تحریک عدم اعتماد کے نتائج تین صورتوں میں سامنے آ سکتے ہیں، یا تو عدم اعتماد کا ووٹ کامیاب ہوگا یا ناکام یا پھر یہ عمل ہی سوالیہ نشان بن کر رہ جائے گا۔ہمارے وزیر اعظم اور اُن کے معاونین کی اب تک کی تقاریر اور ردِ عمل(جس میں سیاسی درجہ…