پاکستان کی اشرافیہ کی بھوک مٹنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ عوام کا نام ضرور لیا جاتا ہےلیکن جو کچھ پاکستان میں ہوتا ہے اُسے دیکھ کر شک نہیں رہتا کہ اس ملک اور اس کے وسائل کو اشرافیہ کیلئے مختص کر دیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر چند…
آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے حال ہی میں ایک بہت خوش آئند فیصلہ کیا گیا جس کے مطابق وہاں موجود تمام مخلوط تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ اور طالبات کیلئے پردہ کو لازم قرار دے دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری کئے گئے حکم نامہ کے…
جیسے جیسے ملک کے حالات خراب ہو رہے ہیں ویسے ویسے سیاستدانوں کے رویوں کو دیکھ کر سیاست سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ ایسے حالات میںتو کسی سنگدل سے سنگدل شخص کا دل بھی نرم پڑ جاتا ہے لیکن نجانے ہمارے سیاستدانوں کے دل اور دماغ میں کیا بھرا ہوا…
سپریم کورٹ میں تقسیم گہری اور نمایاں ہو گئی ہے ۔ اس پر بہت سے لوگ پریشان ہیں اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں کہ دیکھیں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کا کیا حال ہے؟ تاہم میری نظر میں اس تقسیم میں سپریم کورٹ کے لئے، انصاف کے نظام کے لئے اور…
آئین کو پڑھیں تو پتا چلتا ہے کہ پارلیمنٹ کا ممبر بننے کیلئے بڑی سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔ ان شرائط کا مقصد یہ ہے کہ ہم میں سے بہترین لوگ ہی ایم این اے، ایم پی اے اور سینیٹر بن کر ملک و قوم کے مستقبل کا فیصلہ کریں۔ چوں کہ انہی ممبران…
نئی آڈیو لیکس کے ساتھ نئی بحثیں، نئی سیاست اور نئے الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اب کی بار جو آڈیو لیکس سامنے آ رہی ہیں اُن کا نشانہ سپریم کورٹ آف پاکستان ہے۔ ٹی وی ٹاک شوز کو زبردست مصالحے دار موضوع مل گیاہے، سوشل میڈیا کے تو…
کچھ سمجھ نہیں آتا کہ پاکستان کا بنے گا کیا؟ جس طرف دیکھیں بُرا ہی حال ہے۔ ملک کے حالات کشیدہ تر ہیں اور معیشت کو ایک ایسی تباہ حالی کا سامنا ہے کہ خدانخواستہ پاکستان کو سنگین نقصان پہنچ سکتا ہے۔
دوسری طرف عوام ،خاص طور پر غریب…