Browsing Category

Ata-ul-Haq Qasmi

Find here Urdu Columns of Ata-ul-Haq Qasmi

ایک ہلکا پھلکا کالم ! – عطا ء الحق قاسمی

مہمان کو خدا کی رحمت کہا جاتا ہے اور کچھ لوگوں پر اس رحمت کا نزول بے حساب ہوتا ہے مگر جس طرح ہم پانی ہوا دھوپ اور قدرتی طور سے عطا کردہ اس نوع کی دیگر نعمتوں کا شکریہ یوں ادا نہیں کرتے جیسا کہ ان کا حق ہے۔ بلکہ اسی طرح ان دنوں متذکرہ رحمت…

خدا، تقدیر اور انسان – عطا ء الحق قاسمی

میں نے بچپن میں ایک انگریز شاعر کی نظم پڑھی تھی جس کا خلاصہ یہ تھا کہ خدالامحدود اور انسانی ذہن محدود ہے چنانچہ ایک محدود ذہن میں ایک لامحدود چیز نہیں سمائی جا سکتی۔ چنانچہ میں جب کبھی خدا کے وجود کے حوالے سے سوچنے لگتا ہوں کہ ہم اس دنیا…

ہم سا ہو تو سامنے آئے! – عطا ء الحق قاسمی

آج صبح ایک کالم نظر سے گزرا جس کی ابتدائی سطور تھیں ’’میرا دعویٰ ہے کہ میں سچا ہوں، جبکہ مجھ سے اختلاف کرنے والے کا خیال ہے کہ وہ سچا ہے، کیسے جانیں کہ کون سچا ہے۔ نواز شریف کو برا بھلا کہنے والے بھی یہی سمجھتے ہیں کہ وہ سچے ہیں کہ ایک…

عمران خان اور صراطِ مستقیم – عطا ء الحق قاسمی

ایک دوست کو آج ’’وزیر اعظم عمران خان‘‘ کی حلف وفاداری کی تقریب کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے جو 14؍ اگست کو ایوانِ صدر میں منعقد ہو گی۔ میں نے یہ کارڈ دیکھا تو دوست کو فون کیا کہ برادر ابھی خاں صاحب کی حلف وفاداری کا نوٹیفکیشن تو جاری ہوا نہیں…

لو بلڈ پریشر اور سقوط ڈھاکہ؟ – عطا ء الحق قاسمی

اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کیسی کیسی نعمتیں پیدا کی ہیں۔ جن میں سے ایک لو بلڈ پریشر بھی ہے بہت عرصہ پہلے میں خود اس نعمت سے بہرہ ور رہا ہوں چنانچہ ان دنوں میرا بلڈ پریشر سو سے اوپر نہیں گیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ڈاکٹروں نے تنگ آکراسے نارمل…

خواص کا ڈرائنگ روم اور عوام کا جمعہ بازار – عطا ء الحق قاسمی

لاہور میں دبئی جانے کے لئے میں ائیر پورٹ کی حدود میں داخل ہوا تو باہر ہی ایک مہربان دوست مل گئے۔ ان کی مہربانی کا اندازہ مجھے آنے والے چند لمحات میں ہی ہو گیا۔ جب بورڈنگ کارڈ لیتے وقت مجھے بتایا گیا کہ آپ کو LEGSPACEوالی نشست دی جا رہی ہے…

برادرم سہیل وڑائچ سے! – عطا ء الحق قاسمی

گزشتہ روز شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں برادرم خواجہ آصف کی شکست خوردہ گفتگو سنی اورمحسوس ہوا کہ مسلم لیگ (ن) انتخابات کے نتائج کے حوالے سے کوئی واضح موقف نہیں رکھتی۔ اگرچہ میاں شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ ہم ان نتائج کو مسترد کرتے…