مجھ سے بہت سے لوگ خصوصاً طلبا یہ سوال کر چکے کہ کچھ عرصہ سے بہت ہی مقبول ہوئے ترک ڈراموں کے بارے میرا ذاتی خیال کیا ہے اور کیا یہ سب فقط انٹرٹینمنٹ اور شغل میلہ ہے یا یہ لوگوں کو واقعی موبلائز، موٹی ویٹ یا انسپائر بھی کریں گے؟ نتیجہ…
بیزاری طاری ہے جسے بے حسی، لاتعلقی، اکتاہٹ، مایوسی، چڑچڑاہٹ میں سے کچھ بھی سمجھ لیں یا ان سب کا مکسچر، ملغوبہ کہہ لیں۔ جس پروفیشن کو اپنانے کے لئے گھر بار تک چھوڑ دیا تھا، اب اسے چھوڑ دینے کو جی چاہتا ہے اور اس خواہش میں شدت آتی جا…
شاید صرف زندگی اور موت ہی انسانوں میں برابر تقسیم ہوتی ہے ورنہ تو فنگر پرنٹس تک مختلف ہوتے ہیں اور زندگی کا خلاصہ:
موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن
زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے
’’وجہ مرگ‘‘ اور ’’جگہ مرگ‘‘ کبھی بہت…
احمد فراز مرحوم کے بے شمار زندہ شعروں میں سے ایک یہ بھی ہے:
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
چند روز قبل مجھے انگریزی نظموں پر مشتمل ایک خوب صورت مجموعہ یعنی دیوان موصول ہوا…
میرے جیسا بندہ جو کہ زیادہ ’’سوشل‘‘ نہیں، ہنگاموں، پارٹیوں سے جان چھڑاتاہے،اک خوب صورت ’’کاز‘‘ کے لئے کامیاب ’’لابیئنگ(LOBBYING) سے فارغ ہو کر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا اور اس مہم میں تعاون پر ہر شخص کا شکریہ ادا کرتا ہے کیونکہ جو انسانوں…
آپ کو شاید یہ بات کچھ عجیب سی لگے لیکن حقیقت یہ ہے کہ کالم نگاری سے لیکر اداکاری، مصوری اور گلوکاری تک میں بھی چپ بورڈ، پلاسٹک، فائبر گلاس اور گتہ وغیرہ تھوک کے بھائو استعمال ہوتا ہے میرا اشارہ ایسے ’’فنکاروں‘‘ کی طرف ہے جو اپنا اپنا…
بہت سے لوگ مسلمانوں کو مسلمان کرنا چاہتے ہیں لیکن کلرکانہ سوچ رکھنے والے بیشمار پارسائوں اور پالیسی سازوں نے کبھی یہ سادہ سی بات بھی سوچنے سمجھنے کی کوشش کیوں نہیں کی کہ ان پڑھ سے ان پڑھ، جاہل سے جاہل مسلمان بھی دین کامل کی بنیادی…