Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

بس تقریریں سن لیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
دنیا میں چین کے 161 سفارت خانے ہیں‘ ان میں صرف دو ایسے ملک ہیںجن میں چین کے سیاست دان سفیرتعینات ہیں اور یہ دو ملک ایتھوپیا اور پاکستان ہیں۔ پاکستان میں اس وقت نونگ رونگ Nong Rong)) سفیر ہیں‘ یہ سیاست دان بھی ہیں اور چین کی نیشنل…

گنتے رہا کریں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’تم یقین کرو میں سانس کی نعمت سے واقف ہی نہیں تھا‘ کورونا کا بھلا ہو‘ یہ آیا اور اس نے مجھے نعمتوں سے جوڑ دیا‘‘ میں حیرت سے ان کی طرف دیکھنے لگا‘ یہ ’’موسٹ پریکٹیکل‘‘انسان ہیں‘ قسمت‘ قدرت اور خدا پر یقین نہیں رکھتے‘کوشش کو بے انتہا…

دلیپ کمار اور پاکستان – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ناظم جیوا کا تعلق کراچی سے تھا‘پاکستان میں 70 کی دہائی میں تھیلیسیمیا کا مرض بڑھنے لگا تو جیوا صاحب نے فاطمید فائونڈیشن کے نام سے این جی او بنائی اور تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لیے خون جمع کرنا شروع کر دیا۔ فائونڈیشن آہستہ آہستہ…

میں شدید ڈپریشن میں وہاں سے اٹھی- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
پاکستان 1971 میں دو حصوں میں تقسیم ہوگیا‘ پراجیکٹ بریک پاکستان کی ’’آرکی ٹیکٹ‘‘ اندرا گاندھی تھی‘ آج کا بنگلادیش آج کے پاکستان سے 2200کلو میٹر دور تھا جب کہ بھارت کے ساتھ اس کی 4096کلو میٹر کی سرحد تھی‘دونوں سائیڈز پر بنگالی رہتے…

ایک صفت پانچ اختیارات – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میرے ایک دوست کل وقتی یوتھیا ہیں‘ یہ 1980 کی دہائی سے عمران خان کے شیدائی ہیں‘ یہ وزیراعظم کی ہر تقریر ایاک نعبد وایاک نستعین سے لے کر آخر تک سنتے ہیں۔ میں جب بھی حکومت کے بارے میں لکھتا ہوں مجھے سب سے پہلے ان کا فون آتا ہے اور یہ…

ماسٹر پیس – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میرے پاس چند دن قبل ایک صاحب تشریف لائے‘ عمر ساٹھ سال سے زائد ہو گی‘ باریش تھے لیکن انگریزی بہت ہی شستہ بول رہے تھے‘ وہ فرمانے لگے ’’میں گفتگو سے قبل آپ کو اپنا پورا تعارف کرانا چاہتا ہوں‘‘۔ میں خاموشی سے ان کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ…

خدا کے لہجوں میں بات کرنے والے لوگ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سلطان راہی اور مصطفی قریشی پاکستان فلم انڈسٹری کے دو طلسماتی نام تھے‘ ملک میں ایک ایسا وقت بھی گزرا ہے جب فلم ساز کہانی سے پہلے ان دونوں کو بک کرتے تھے اور فلم بننے سے پہلے ہی ہٹ ہو جاتی تھی‘ یہ دونوں فلم کی کام یابی کی ضمانت ہوتے…