اسرائیل سے تعلقات کس کے ایماء پر – اوریا مقبول جان
پرویز مشرف پاکستان کا پہلا حکمران تھا جس کے دَور میں پاکستان کی نظریاتی اساس، تہذیبی زندگی اور اخلاقی معیارات کو بدلنے کی پُر زور کوشش کی گئی۔ پاکستان بننے کے ٹھیک باون سال بعد برسرِاقتدار آنے والا یہ فوجی ڈکٹیٹر ایک ایسے پاکستان…