ایسی15 غذائیں جو آپ کا کولیسٹرول کم کر دیتی ہیں

1. کولیسٹرول کیا ہے

ہائی بلڈپریشر یا فشار خون کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے جو مختلف جان لیوا امراض کا سبب بن جاتا ہے اور اس قاتل مرض کا سبب بننے والا سب سے بڑا عنصر کولیسٹرول ہوتا ہے۔
کولیسٹرول ایک چربیلا، نرم اور ملائم مادہ ہے۔ اس کی مخصوص مقدار انسان کی اچھی صحت کے لیے لازمی سمجھی جاتی ہے جبکہ اس کی غیر ضروری اضافی مقدار خون کی نالیوں (شریانوں) کی دیواروں کے ساتھ جم کر انہیں تنگ اور سخت کرنے کا سبب بن جاتی ہے۔

عام طور پر فاسٹ فوڈز ، کولڈڈرنک اور غیر صحت بخش غذاؤں کا استعمال اس بیماری کا سبب بنتا ہے کیونکہ یہ غذائیں خون میں کولیسٹرول کی شرح کو بڑھادیتی ہیں جو کہ بلڈ پریشر ، امراض قلب اور دیگر بیماریوں کا باعث بنتا ہ
یہاں ہم آپ کو ایسی غذاؤں کے بارے میں بتائیں گے جن کے استعمال سے غیرضروری کولیسٹرول کو کم کیا جا سکتا ہے اور آپ کو کسی بھی دوائی کے استعمال کی ضرورت محسوس نہیں ہو گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.