Mian Nawaz Sharif Mehd Hukmaran Ya Maseeh By Ata Ul Haq Qasmi

Ata Ul Haq Qasmi
Mian Nawaz Sharif Mehd Hukmaran Ya Maseeh By Ata Ul Haq Qasmi
1 Comment
  1. محمد منیر says

    عطا الحق قاسمی صاحب
    نواز شریف کے بارے میں آپ کا کالم پڑھنے کا اِتفاق ہئواکاش simple یہ اتنا ہی سادہ اتناہی
    ہئوا ہو جیسا کہ آپ نی لکھا ہے مگر میرے جیسے باہر کے لوگوں کو خوب آگہی ہے کہ اس الیکشن کو کیسے اور کہاں اور کیسی خوبی اور خوبصورتی سےماڈولیٹ کیا گیا آپ تو اںدر کے آدمی ہیں اور آپ کا جھکاؤ مسلم نواز کی طرف ہے آپ کو ان باتوں کا مجھ سے زیادہ پتہ ہو گا الیکشن کو جس خوبی کے ساتھ موڈولیٹ کیا گیا ہے اس پہ واہ واہ کہنے کو دل کرتاہے
    میاں صاحباللہ کرے
    مسیحا ثابت ہوں مگر مجھے لگتا ہے ڈر لگتا ہے کہ وہ کہیں فرعون نہ بن جائیں
    میڈیا کے بارے میں آپ فکر مند نہ ہوں میاں صاحبان کو میڈیا کو ٹیون کرنا آتا ہے مجھے یقین ہے میڈیا کا رول پچھلے پانچ سالوں کے مقابلے میں کچھ کم مثبت ہو گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.