حمیرہ اصغر کی نماز جنازہ
کراچی: اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر کی موت سے متعلق ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان کی لاش 8 سے 10 ماہ پرانی ہے، جس پر کسی قسم کے تشدد یا ہڈیوں کے ٹوٹنے کے آثار نہیں ملے۔ لاش مکمل طور پر گل سڑ…