تمام بینکوں کے صارفین 31 مئی سے قبل یہ کام کر لیں ۔۔ پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں تھا ، اسٹیٹ بینک کے نئے گورنر نے آتے ہی بڑا انتباہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہدایات دی ہیں کہ ملک بھر کے صارفین اپنے بینک اکاؤنٹس کو بلاک ہونے سے بچانے کیلیے مقررہ تاریخ 31 مئی سے قبل بائیومیٹرک تصدیق کروا لیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اکاؤنٹس معطل کرنے کے حوالے سے تمام بینکوں کو آگاہ کردیا ہے۔ملک کے تمام بینک صارفین کو

بذریعہ ایس ایم ایس اور ایم میل اکاؤنٹس کی بائیومیٹرک تصدیق سے متعلق مطلع کر چکے ہیں۔بینک اکاؤنٹس کی بائیومیٹرک تصدیق کروانے کا طریقہ انتہائی آسان ہے۔ صارفین اپنے متعلقہ بینک کے اے ٹی ایم جا کر اکاؤنٹس کی تصدیق کروا سکتے ہیں۔اے ٹی ایم مشین میں پہلے داخلے اینٹر کا بٹن دبا کر 13 ہندسوں پر مشتمل اپنے شناختی کارڈ نمبر ڈالیں، جس کے بعد مشین انگوٹھے کے فنگر پرنٹ مانگے گی اور اکاؤنٹس کی تصدیق ہو جائے گی۔ دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نئے چیئرمین شبر زیدی کی تعیناتی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا، درخواست میں کہا گیا کہ ایف بی آر کے ریگولر افسران کے ساتھ امتیازی

سلوک نہ برتا جائے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نئے چیئرمین شبر زیدی کی تعیناتی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ایف بی آر کے انیسویں گریڈ کے افسر علی محمد نے شبر زیدی کی تعیناتی چیلنج کی۔درخواست میں کہا گیاکہ شبر زیدی کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیا جائے، شبر زیدی کو بطور چیئرمین ایف بی آر کام کرنے سے روکا جائے۔درخواست میں کہا گیا کہ پرائیوٹ سیکٹر سے ایف بی آر میں تعیناتیاں روکی جائیں، ایف بی آر کے ریگولر افسران کے ساتھ امتیازی سلوک نہ برتا جائے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر کے لیے قابل افسران کی تعیناتی پر غور کیا جائے۔ درخواست میں چیئرمین ایف بی آر کو فریق بنایا گیا ہے، اور اب یہ خبر آئی ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.