کرس گیل بھارتی لڑکی کیساتھ ڈیٹ پر جانے کو تیار، ساتھ ہی ایسی شرط رکھ دی جو لڑکیاں کرنے کو تیار نہیں ہوتیں

ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل کرکٹ کے میدان میں اپنی جارحانہ بلے بازی سے جاتے ہیں تو دوسری طرف گراؤنڈ سے باہر وہ خواتین کے معاملے میں دل پھینک عاشق مشہور ہیں۔ حالیہ دنوں

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بھارتی لڑکی نے ان سے ڈیٹ پر چلنے کی درخواست کی جو کرس گیل نے فوری قبول کر لی لیکن ساتھ یہ بھی شرط رکھ دی کہ وہ ڈیٹ پر جانے کیلئے تیار ہیں لیکن کھانے کا بل آپ ادا کریں گی۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.