مجھے خوشی ہے کہ میں وہاں موجود تھا،نواز شریف کا انٹرویو کر نیوالے صحا فی کا چونکا دینے وا لا انکشا ف

سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان اور قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد ان کا انٹرویو کرنے والے صحافی سرل المیڈا بھی میدان میں آ گئے ہیں اور حیران کن بات کہہ دی ہے۔سرل المیڈا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ”جنوبی پنجاب سے متعلق ایک خبر کی تلاش کیلئے ملتان میں تھا اور انٹرویو کے لئے ان کے پاس گیا۔ وہ بات کرنا اور سننا چاہتے ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ میں وہاں موجود تھا۔“

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.