دانیا ل عزیز کو تھپڑ مارنے پر عمران خان نے مجھے مبارکباد دی،نعیم الحق کا بیان

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ تھپڑ مارنے پر عمران خان نے انہیں مبارکباد دی۔نعیم الحق نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’اس شخص نے عمران خان کی ذات پر حملے کیے اور کرتا رہا، جھوٹ بولتا رہا اور پھر جب اس نے مجھے چور کہا، وہ ایک قدرتی عمل تھا جس پر میں نے اسے تھپڑ مارا‘۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.