دنیا کے 10 جاہل ترین ممالک کونسے ہیں اور ان میں پہلے نمبر پر کون ہے ؟ فہرست سامنے آ گئی

ہم لوگوں کو دنیا دیکھے کا تو بہت شوق ہے اور ہمارے نظر مین تمام ممالک بہت اچھے اور بہترین کار گردگی کے حامل ہیں مگر اب دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10 ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کردی گئی جس کے مطابق جاہل ترین ممالک

میں بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔غیر ملکی میڈیا کی معلومات کے مطابق ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سب سے زیادہ جاہل ترین ممالک کے اقوام کے بارے بتایا گیا ہے۔ اس میں بھارت کو سب سےزیادہ جاہل ترین ملک قراردے گیا ،فہرست میں چائینہ دوسرے ، تائیوان تیسرے جنوبی افریقہ چوتھے نمبر

پر ہیں ۔فہرست میں امریکہ کو پانچواں نمبر دیا گیا ہے جبکہ برازیل کا چھٹا، تھائی لینڈ کا ساتواں ، سنگاپور کا آٹھواں ،ترکی کا نواں اور انڈونیشیا کا دسواں نمبر ہے ۔پہلے دس ممالک میں پاکستان کا نام نہیں ہے جبکہ بھارت جہالت میں اول رہا ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.