گوادرکے قریب ساحل سے مچھیروں نے نایاب مچھلی پکڑ لی – دیکھ کر سب حیران

گوادرکے قریب پشکان کے ساحل سے پکڑی گئی نایاب مچھلی 11 لاکھ 48 ہزار روپے میں نیلام ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل پشکان کے سمندر سے نایاب مچھلی پکڑی گئی تھی جس کا وزن تقریباً41 کلو ہے ،مچھلی گوادرجیٹی پرتقریباً 11لاکھ 48 ہزارروپے میں نیلام ہوئی،نایاب مچھلی کراچی کی ایک فشنگ کمپنی نے نیلامی میں خریدی،مچھلی کے سینے اورمعدے میں نایاب مادہ ادویات میں استعمال کیاجاتاہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.