’’اب بنے گا پاکستان مدینہ ثانی ‘‘ تما م اخراجات اپنی جیب سے اداکیے جانے کا انکشاف ۔۔ مخالفین کو چپ لگ گئی

ناقدین کی زبانیں بند ، ترجمان تحریک انصاف نے اندر کی بات بتا کر سب کو حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بنی گالا میں اضافی سیکیورٹی کے تما م اخراجات عمرا ن

خان اٹھارہے ہیں اور آئندہ بھی ایسے تما م اخراجات وہی اٹھائیں گے ۔ واضح رہے کہ اس حوالے سے پاکستان میں کپتان کے مخالفین کافی دنوں سے تنقید کررہے تھے کہ عمران خان ابھی وزیر اعظم بھی نہیں بنے اور انہیں اس قدر سیکیورٹی دی جا رہی ہے جس پر پاکستانی خزانے پر بے پناہ بوجھ پڑ رہا ہے ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.