وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب قرآن پاک کی کون سی آیت پڑھ کر شروع کیا
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
To start his speech
اللہ خیر و عافیت کا معاملہ رکھے۔۔۔ آمین۔۔۔ pic.twitter.com/rtof65lBZM
— Waqas Amjad (@Waqas_amjad) September 27, 2019
وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب جاری ہے جس کا آغاز انہوں نے قرآن پاک کی آیت پڑھ کر کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس سے سورہ فاتحہ کی آیت ’ ایاک نعبد و ایاک نستعین‘ پڑھ کر کیا۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں بھی اپنے جلسوں کا آغاز اسی آیت سے کرتے ہیں اور تحریک انصاف کے آفیشل سلوگن کے طور پر بھی اسی آیت کو پڑھا جاتا ہے۔