”بڑی خبر آنے والی ہے، اب ان لوگوں سے بھی آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا جو۔۔۔“ معروف صحافی و اینکرپرسن منصور علی خان نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، ملک بھر میں ’تھرتھلی‘ مچ گئی

پاکستان میں کرپشن کیخلاف مہم زور پر ہے اور سابق ویراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو سزائیں ملنے کے بعد اب تمام کرپٹ عناصر کیخلاف کارروائیوں کی باتیں ہو رہی ہیں۔

معروف صحافی و اینکر پرسن منصور علی خان نے اس حوالے سے ایسا دعویٰ کر دیا ہے کہ ملک بھر میں ’کھلبلی‘ مچ گئی ہے جبکہ پاکستانی عوام خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں۔

News 1532094980 4540
انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”بہت جلد ایک بہت بڑی خبر آنے والی ہے۔۔۔ اب ایسے افراد سے بھی آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انہیں ہاتھ بھی نہیں لگایا جا سکتا۔ نواز شریف کے اس موقف کہ ان کے خلاف منظم سازش کی جا رہی ہے، کو نقصان پہنچے گا۔“

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.