” بچے کا باپ کون ہے؟ “ دبئی کے ہسپتال کے بستر پر لیٹی اداکارہ میرا کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ لوگوں نے سوالوں کی بوچھاڑ کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا جی صحت کی خرابی کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوگئیں۔

اداکارہ میرا کی جانب سے انسٹاگرام پر ہسپتال کے بستر کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ میرا جی نے بتایا کہ وہ دبئی کے امریکن ہسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ کیے گئے لیکن اب وہ صحتمند ہیں۔ انہیں تھکاوٹ اور طبیعت بوجھل ہونے کی وجہ سے ہسپتال لایا گیا تھا۔ اداکارہ نے ہسپتال میں موجود سہولیات اور ڈاکٹرز کی بھی تعریف کی۔

میرا جی کی تصویر جس انداز میں لی گئی ہے اس کو دیکھ کر کچھ لوگوں کو یہ گمان ہوا کہ ان کی یہ تصویر لیبر روم کی ہے، اسی لیے لوگوں نے سوالوں کی بوچھاڑ کردی۔

فیضی صاحب نامی میرا جی کے فالوور نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے پوچھا ’ بچے کا باپ کون ہے؟‘۔

سہیل چوہدری نے پوچھا کہ کیا میرا جی امید سے ہیں؟۔

تنویر خان نے بھی میرا جی کو ماں بننے کی مبارکباد دے دی۔

مدیحہ شہزاد کو میرا جی کی غلط انگریزی یہاں بھی نظر آگئی، انہوں نے تصحیح کا مشورہ بھی دے دیا۔

گڑیا سعید ان لوگوں پر برس پڑیں جو میرا جی کی صحت کی خرابی اور غلط انگریزی کا مذاق اڑاتے پائے گئے۔

News 1547046969 1166

News 1547046969 8722

News 1547046969 9943

News 1547046969 7349

News 1547046969 1879

News 1547046969 4592

News 1547046969 7352
Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.