’’ جتنا خوش محمد بن سلمان پاکستان میں تھے ،اِتنا خوش وہ کبھی نہیں ہوئے‘‘ سعودی عرب سے ایسا پیغام آگیا کہ پوری پاکستانی قوم کا سینہ فخر سے چوڑا ہوگیا

سعودی ایڈیٹر بھی شہزادہ محمد بن سلمان کی خوشی دیکھ کر حیران رہ گئے ۔سعودی ایڈیٹر کا کہنا تھا کہ شہزادہ محمد جتنےخوش یہاں آ کرہوئے ہیں میں نےاتنا خوش انہیں کسی دورےمیں نہیں دیکھا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان گزشتہ روز اپنا

دو روزہ دورہ مکمل کر کے پاکستان سے روانہ ہو گئے ۔سعودی ولی عہد نے اپنے دورے کے دوران متعدد اہم ملاقاتیں کیں۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقاتیں کی۔انہوں نے ایوان صدر میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انکو پاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازا گیا۔وہاں انہوں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سمیت متعدد رہنماوں سے ملاقات کی جس کے بعد وہ نور خان ائیربیس سے واپس سعودی عرب روانہ ہو گئے جبکہ انکو الوداع کہنے کے لیے آرمی چیف اور وزیر اعظم عمران خان بھی نور خان ائیربیس پر موجود تھے۔ دورہ پاکستان کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے تاثرات بتا رہے تھے کہ وہ کس قدر خوش اور مطمئن ہیں ۔یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے سربراہ ابراہیم حسن مراد سے بات ہوئی۔ وہ سعودی ولی عہد کو دیئے گئے عشائیےمیں موجود تھے۔ بتا رہے تھے کہ ان کی میز پر ایک سینئر سعودی ایڈیٹر بیٹھے تھے جنہوں نے کہا کہ “شہزادہ محمد جتنےخوش یہاں آ کرہوئے ہیں میں نےاتنا خوش انہیں کسی

ورےمیں نہیں دیکھا۔اس موقع پر معروف صحافی مجیب الرحمان شامی کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے سربراہ ابراہیم حسن مراد سے بات ہوئی۔ وہ سعودی ولی عہد کو دیئے گئے عشائیےمیں موجود تھے۔ بتا رہے تھے کہ ان کی میز پر ایک سینئر سعودی ایڈیٹر بیٹھے تھے جنہوں نے کہا کہ “شہزادہ محمد جتنےخوش یہاں آ کرہوئے ہیں میں نےاتنا خوش انہیں کسی دورےمیں نہیں دیکھا۔یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے سربراہ ابراہیم حسن مراد سے بات ہوئی۔ وہ سعودی ولی عہد کو دیئے گئے عشائیےمیں موجود تھے۔ بتا رہے تھے کہ ان کی میز پر ایک سینئر سعودی ایڈیٹر بیٹھے تھے جنہوں نے کہا کہ “شہزادہ محمد جتنےخوش یہاں آ کرہوئے ہیں میں نےاتنا خوش انہیں کسی دورےمیں نہیں دیکھادورےکاعمومی تاثرتوبہت خوشگواررہابہرحال ابھی ایم اویوز پردستخط ہوئےہیں، دیکھناہوگا کہ یہ ایم اویوزکس قدرجلد معاہدوں میں ڈھلتے ہیں اوران پرکام شروع ہوتا ہے۔ ہماری تاریخ اس حوالےسےکافی ناخوشگوارہے، ہم نےکئی ایم اویوزکیےمگران میں حقیقت کارنگ نہیں بھراجاسکا، دعاہےکہ اب کےایسا نہ ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ دورےکاعمومی تاثرتوبہت خوشگواررہابہرحال ابھی ایم اویوز پردستخط ہوئےہیں، دیکھناہوگا کہ یہ ایم اویوزکس قدرجلد معاہدوں میں ڈھلتے ہیں اوران پرکام شروع ہوتا ہے۔ ہماری تاریخ اس حوالےسےکافی ناخوشگوارہے، ہم نےکئی ایم اویوزکیےمگران میں حقیقت کارنگ نہیں بھراجاسکا، دعاہےکہ اب کےایسا نہ ہو

Capture1 8

Capture 26

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.