تمام مسلما ن کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

تمام مسلما ن کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟ وہ بات جو آپ کو آج تک معلوم نہیں ہوگی ۔تمام مسلما ن کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟۔ آقا کریم ﷺ یو ں کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ’’لاالٰہ اللہ انا رسول اللہ ‘‘ ۔ آقا کریم ﷺ کا ایک معجزہ پڑھ کر ایمان تازہ کیجئے ۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ

سے روایت ہے کہ میں نے حضرت محمد ﷺ کو دیکھا اور عصر کی نماز کا وقت آن پہنچا تھا۔ لوگ پانی کی تلاش کررہے تھے لیکن پانی نہ ملا ۔آخر آنحضرت ﷺ کے پاس (تھوڑا سا) وضو کا پانی لایا گیا، آپ ﷺ نے اپنا ہاتھ مبارک اس برتن میں رکھ دیا اور لوگوں سے فرمایا اس میں سے وضو شروع کرو۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا میں نے دیکھا پانی آپ ﷺ کی انگلیوں کے نیچے سے پھوٹ رہا تھا یہاں تک کہ (سب نے) وضو کرلیا۔ اخیر والے شخص نے بھی۔ (سبحان اللہ)

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.