”میں ناشتہ کئے بغیر ہی ٹکٹ لینے پہنچ جاتا تھا لیکن۔۔۔“ چھوٹے سے بچے نے پی ایس ایل کی ٹکٹیں نہ ملنے پر انوکھا کام کر دیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

”میں ناشتہ کئے بغیر ہی ٹکٹ لینے پہنچ جاتا تھا لیکن۔۔۔“ چھوٹے سے بچے نے پی ایس ایل کی ٹکٹیں نہ ملنے پر انوکھا کام کر دیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بچے کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ تین روز سے بغیر ناشتہ کئے ٹکٹ کے حصول کیلئے مطلوبہ سینٹر جا رہا ہے مگر وہ کبھی کہیں بھیج دیتے ہیں اور پھر کہیں لیکن ٹکٹ ابھی تک نہیں۔ یہ بتاتے ہوئے بچے کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور اس نے رونا شروع کر دیا جبکہ اس کیساتھ کھڑے دیگر افراد نے بھی اس کی باتوں کی حمایت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.