نواز شریف کی بیرک سے اچانک سانپ نمودار۔۔۔۔جیل سے تشویشناک خبر آ گئی

ایک موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں نوازشریف کی بیرک میں اچانک ایک سانپ نکل آیا جسے دیکھتے ہی سابق وزیراعظم کی طبیعت ناساز ہو گئی۔اخبارنے بتایاہے کہ نوازشریف کے بیرک میں چانک تین فٹ لمبا سانپ نکال آیاجسے دیکھتے

ہی نواز شریف کا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا۔ آس پاس موجود افراد نے سانپ کو مارنے کی کوشش کی تاہم اس میں انھیں کامیابی نہ مل سکی ۔ اور سانپ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ واضح رہے کہ نوازشریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں نیا موڑ آگیا ،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف دیگر دو ریفرنسزالعزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس پر سماعت سے معذرت کر لی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز

کے مطابق جج محمد بشیر کی معذرت کا خط اسلا م آباد ہائیکورٹ کو موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز دوسری عدالت کو منتقل کردیں کیونکہ میں ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کر چکا ہوں اس لیے اب العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت نہیں کر سکتا ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر چاہیں تو مجھے ٹرانسفر کردیں کیونکہ نواز شریف کے وکیل نے بھی مجھ پر اعتراض کیا ہے اور ملزم کے وکیل کے اعتراض کے بعد سماعت کرنا ممکن نہیں ۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.