کراچی کے خوبصورت پولیس افسر کے مللک بھر میں چرچے، تصاویر وائرل ہوگئیں

گزشتہ سال ارشد چائے والی کی تصاویر منظر عام پر آئی تھیں جس کے بعد انہیں کافی پذیرائی ملی اور راتوں رات ارشدچائے والا شہرت کی بلندیوں پپر پہنچ گیا ، لیکن اب کراچی کے ایک پولیس افسر کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں ہیں کہ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی ہے ۔

اس نوجوان کا نام سعد بلوچ ہے اور یہ سندھ پولیس میں افسر ہیں جنہوں نے سندھ پولیس کے ڈیپارٹمنٹ انسداد تجاوزات جوائن کیا ہے ، سعد بلوچ نے پاکستان کے سب سے خوبصورت ترین پولیس افسر کا اعاز اپنے نام کر لیا ہے، جیسے ہی سعد بلوچ کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں تو طرح طرح کے تبصرے جاری ہیں ، سعد بلوچ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد انکے فالوروز اتنا اضافہ ہوگیا ہے کہ سعد بلوچ خود بھی حیران ہیں۔ سعد بلوچ کی تصاویر آپ بھی دیکھیں۔

1 24

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.