مریم نواز سہالہ ریسٹ ہاؤس میں رہیں گی مگر یہ اندر سے کیسا ہے اور انہیں کیا سہولیات ملیں گی؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا ملنے کے بعد نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر کے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور مریم نواز کا طبی معائنہ کیا جائے گا جس کے بعد مریم نواز شریف کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کر دیا جائے گا جسے سب جیل قرار دے کر نوٹیفکیشن جاری کیا جا چکا ہے تاہم یہ ریسٹ ہاؤس اندر سے کیسا ہے اور وہاں مریم نواز کو کیا سہولیات ملیں گی؟ دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔

News 1531508854 8654

News 1531508854 1532

News 1531508854 1011

News 1531508854 6205
سوشل میڈیا پر سہالہ ریسٹ ہاؤس کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں جس پر پاکستانی اپنی اپنی رائے کا اظہار کرنے میں مصروف ہیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ایک پرتعیش ریسٹ ہاؤس ہے جس میں کشادہ کمرے، خوبصورت بیڈ پر آرام دہ بستر، صوفے، کرسیاں اور لان جیسی تمام سہولیات بھی دستیاب ہیں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.