حاملہ ثانیہ مرزا کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ انٹرنیٹ پر دھوم مچ گئی

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے سہ فریقی سیریز میں شاندار کارکردگی دکھا کر سب کو حیران کر دیا تاہم دوسری جانب ان کی اہلیہ اور ” پاکستانیوں کی نیشنل بھابھی“ ثانیہ مرزا جو کہ ماں بننے والی ہیں ، نے ایک مرتبہ پھر اپنی انتہائی خوبصورت ترین تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے اپنے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے تقریبا آٹھ سال قبل شادی کی تھی تاہم کچھ ماہ قبل ثانیہ مرزا نے حاملہ ہونے کی خبر دے کر ہر کسی کو حیرت میں مبتلا کر دیا جس کے بعد انہیں ہر طرف سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہوئے جبکہ اس کے بعد انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے بچے کے نام کے ساتھ ماں اور باپ دونو ں کا ہی نام لگائیں گے ۔

News 1531208890 2629

News 1531208890 9041

News 1531208890 8801

News 1531208890 6886
ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر انتہائی خوبصورت تصاویر جاری ہیں جو کہ انٹر نیٹ پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو چکی ہیں ، ثانیہ مرزا نے خواتین کے خصوصی میگزین ” جے ایف ڈبلیو “ کیلئے فوٹ شوٹ کروایا اور ان کی تصویر کور پیج پر لگائی گئی ۔
اوپر دی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ ثانیہ مرزا انتہائی خوبصورت لال رنگ کے گاؤن میں ملبوس ہیں جس میں وہ قیامت ڈھا رہیں اور صارفین ان کی تعریفوں کے انبار لگا رہے ہیں۔

درج بالا تصویر میں ثانیہ مرزا سکن رنگ کے سوٹ میں ملبوس ہیں جس میں نقشی کا انتہائی خوبصورت کام کیا گیا ہے اور اس موقع پر انہوں نے اپنے ہاتھوں میں سوٹ کے ساتھ میچ کی گئی چوڑیاں بھی پہن رکھی ہیں ۔یہ تصویر دیکھ کر ایک صارف نے تو انہیں ’’سندری‘‘ قرار دیدیا ہے۔

ثانیہ مرزا کی کی اوپر دی گئی تصویر دراصل انہوں نے میگزین کیلئے بنوائی تھی جوکہ خواتین کے خصوصی میگزین ’’ جے ایف ڈبلیو ‘‘ کیلئے بنوائی، اس تصویر کو دیکھ کر صارفین ’’ ماشااللہ‘‘ کہہ رہے ہیں اور بری نظر سے بچانے کیلئے دعائیں دے رہے ہیں۔

اس تصویر میں ثانیہ مرزا سویمنگ پول میں کھڑی کے قریب کھڑی ہیں اور انتہائی خوبصورت فراک پہن رکھا ہے تاہم یہ تصویر پچھلی تصویر سے مطابقت رکتھی ہیں لیکن اس میں وہ زیادہ خوبصورت دکھائی دے رہی ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.