سعودی عرب کی اہم شخصیت کل پاکستان پہنچ رہی ہے – بڑی خوشخبری آ گئی

سعودی وزیر توانائی کل (ہفتے کے روز) ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے سعودی توانائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو بھی ان کے ہمراہ ہوں گے گوادر میں آئل ریفائنری کی سائٹ کا دورہ کریں گے تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرتوانائی خالد عبدالفلیق کی سربراہی میں سعودی وفد کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گا وفد

میں سعودی وزیر توانائی کے علاوہ سعودی توانائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اور دیگر حکام بھی شامل ہوں گے سعودی وفد خصوصی طیارے کے ذریعے ہفتے کے روز گوادر پہنچے گا اور گوادر میں آئل ایفائنری کی سائٹ کا دورہ کرے گا واضح رہے کہ وزیراعظم عمران کان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی عرب نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا وعدہ کیا تھا اور آئل ایفائنری کا قیام بھی اسی سرمایہ کاری کا حصہ ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.