”اس ساری محبت کیلئے ۔۔“ عامر لیاقت نے اپنی دوسری اہلیہ کی انتہائی خوبصورت تصویر شیئر کی تو آگے سیدہ طوبیٰ انورخود میدان میں آ گئیں ، کیا جواب دیا ؟ جانئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری شادی کی خبر الیکشن سے قبل منظر عام پر اس وقت آئی جب انہوں نے اپنے کا غذت نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کروائے تاہم اب میاں بیوی بھی کھل کر میدان میں آ گئے ہیں اور اکثر اوقات سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے ہوئے نظر آ تے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت نے سیدہ طوبیٰ انور کی لا جوڑے میں تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ انتہائی خوبصورت نظر آ رہی ہیں ، طوبیٰ نے زیورات بھی پہن رکھیں ہیں اور یوں معلوم ہو رہاہے جیسے وہ کسی تقریب میں جارہی ہیں ۔تاہم عامر لیاقت نے تصویر کے ساتھ پیغام درج کیا کہ ” سنو، میں تمہیں بتنا چاہتا ہوں ، اوہ سنو ، تم! تم کہاں دیکھ رہی ہوں ؟ ۔“

جس پر سیدہ طوبیٰ انور میدان میں آئیں اور اپنے پیغا م میں انہوں نے ’ دل ‘ کی ایموجی کے ساتھ لکھا کہ ، اس ساری محبت کیلئے بہت زیادہ شکریہ ۔“

News 1542176153 8852

News 1542176153 3482
Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.