Javed Chaudhry کام یاب اور کم کام یاب – جاوید چوہدری admin جون 30, 2024 0 ’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی نہ کرنے پر شرم سار ہوتے ہیں اور میری کام یابی کی وجہ ٹرائی ہے‘ میں کوشش کرنے سے کبھی نہیں گھبرایا‘‘ آرنلڈ شوارزنیگر کے ان الفاظ نے مجھے ہمیشہ سہارا دیا‘ زندگی کا کتنا بڑا فلسفہ اس شخص نے…