بارہ منٹ – جاوید چودھری
ماحول گرم ہو گیا‘ ہم سب کے چہروں پر تنائو تھا‘ پورے کمرے میں سراسیمگی پھیل رہی تھی‘ مجھے محسوس ہو رہا تھا سامنے بیٹھا شخص ابھی اٹھے گا اور چیخنے والے بدتمیز شخص کے منہ پر تھپڑ مار دے گا‘ ہمارے سامنے وہ شخص اٹھا لیکن تھپڑ مارنے کے بجائے…