Browsing Category

Ata-ul-Haq Qasmi

Find here Urdu Columns of Ata-ul-Haq Qasmi

مسئلہ رہائش گاہ کا – عطا ء الحق قاسمی

اتفاق سے میں نے وزیر اعظم ہائوس کی رہائش گاہ اندر سے دیکھی ہے۔ چنانچہ عمران خان کا یہ فیصلہ ’’برحق‘‘ ہے کہ وہ وہاں رہنا پسند نہیں کریں گے۔ اتفاق سے اگر میں کبھی وزیر اعظم بنا تو میں بھی وہاں رہنا پسند نہیں کرونگا۔ اور وہ سب لوگ میرے اس

آپ گدھ بنیں گے یا عقاب؟ – عطا ء الحق قاسمی

زندگی میں ترقی کرنے کے لئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے اور نہ کرسکیں تو جنہوں نے ترقی کی ہے ان کے بارے میں کہنا پڑتا ہے کہ ’’بیکاری کے زمانے میں ہمارے پاس آکر بیٹھا کرتاتھا ہم نے کبھی اسے منہ نہیں لگایا۔ وزیر بننے کے بعد اپنا پرانا زمانہ بھول گیا

ایک ہلکا پھلکا کالم ! – عطا ء الحق قاسمی

مہمان کو خدا کی رحمت کہا جاتا ہے اور کچھ لوگوں پر اس رحمت کا نزول بے حساب ہوتا ہے مگر جس طرح ہم پانی ہوا دھوپ اور قدرتی طور سے عطا کردہ اس نوع کی دیگر نعمتوں کا شکریہ یوں ادا نہیں کرتے جیسا کہ ان کا حق ہے۔ بلکہ اسی طرح ان دنوں متذکرہ رحمت

خدا، تقدیر اور انسان – عطا ء الحق قاسمی

میں نے بچپن میں ایک انگریز شاعر کی نظم پڑھی تھی جس کا خلاصہ یہ تھا کہ خدالامحدود اور انسانی ذہن محدود ہے چنانچہ ایک محدود ذہن میں ایک لامحدود چیز نہیں سمائی جا سکتی۔ چنانچہ میں جب کبھی خدا کے وجود کے حوالے سے سوچنے لگتا ہوں کہ ہم اس دنیا

ہم سا ہو تو سامنے آئے! – عطا ء الحق قاسمی

آج صبح ایک کالم نظر سے گزرا جس کی ابتدائی سطور تھیں ’’میرا دعویٰ ہے کہ میں سچا ہوں، جبکہ مجھ سے اختلاف کرنے والے کا خیال ہے کہ وہ سچا ہے، کیسے جانیں کہ کون سچا ہے۔ نواز شریف کو برا بھلا کہنے والے بھی یہی سمجھتے ہیں کہ وہ سچے ہیں کہ ایک

عمران خان اور صراطِ مستقیم – عطا ء الحق قاسمی

ایک دوست کو آج ’’وزیر اعظم عمران خان‘‘ کی حلف وفاداری کی تقریب کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے جو 14؍ اگست کو ایوانِ صدر میں منعقد ہو گی۔ میں نے یہ کارڈ دیکھا تو دوست کو فون کیا کہ برادر ابھی خاں صاحب کی حلف وفاداری کا نوٹیفکیشن تو جاری ہوا نہیں

لو بلڈ پریشر اور سقوط ڈھاکہ؟ – عطا ء الحق قاسمی

اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کیسی کیسی نعمتیں پیدا کی ہیں۔ جن میں سے ایک لو بلڈ پریشر بھی ہے بہت عرصہ پہلے میں خود اس نعمت سے بہرہ ور رہا ہوں چنانچہ ان دنوں میرا بلڈ پریشر سو سے اوپر نہیں گیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ڈاکٹروں نے تنگ آکراسے نارمل