Browsing Category

Ayaz Amir

Find here Urdu Columns of Ayaz Amir

تفتیش کے مختلف انداز – ایاز امیر

منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے شہبازشریف کو بلاتی ہے اور اُن سے کچھ سوالات کئے جاتے ہیں۔ شہبازشریف جواب دیتے ہیں کہ اُنہیں کچھ معلوم نہیں۔ یعنی اُن کا دفاع بے خبری ہے۔ اُن کے بیٹے حمزہ شہباز کی پیشی ایف آئی اے کے سامنے ہوتی ہے…

ہماری تاریخ کے کچھ انوکھے پہلو – ایاز امیر

ہماری تاریخ کے حوالے سے ذہن میں کبھی عجیب سوال اٹھتے ہیں۔ مثال کے طور پہ بادشاہوں کو تو چھوڑیئے کسی مغل شہزادے نے باہر کی دنیا کی سیر نہیں کی۔ یورپ میں کیا کچھ ہو رہا تھا، امریکہ کی ایک نئی دنیا ڈھونڈی گئی، ایسے واقعات سے وہ تقریباً…

پولیس ٹھیک ہو تو سب ٹھیک ہے – ایاز امیر

ہم جو سیاست یا میڈیا میں بڑی بڑی باتیں اِصلاح کی کرتے ہیں بیشتر فضول کی باتیں ہوتی ہیں۔ ہمارے جیسے معاشرے میں دو اداروں کی اِصلاح بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ ایک عدالتی نظام اور دوسرا پولیس کا محکمہ۔ عدالتی نظام تو رہنے دیجئے، حساس مسئلہ…

کراچی ایک علیحدہ ملک بن چکا ہے؟ – ایاز امیر

علیحدہ ملک اِس لئے کہ وہاں جانا بے حد مشکل ہو گیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکے کسی جہاز میں بیٹھنے سے ڈر لگتا ہے۔ حالت اب یہ ہے کہ کراچی کا کوئی مفت ٹکٹ بھی لے کے دے تو پی آئی اے میں بیٹھنے کی ہمت نہیں پڑتی۔ جہاں تک ریل کے سفر…

مال ہو تو لگانے کا ڈھنگ بھی ہو – ایاز امیر

اکثر ذہن میں خیال اٹھتا ہے کہ اس ملک پہ کس کی منحوس نظر لگی کہ اپنے ہاتھوں اس کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا۔ ایام ِجوانی میں ہم بے وسیلہ ہوا کرتے تھے۔ ضروریا ت کے پیسے تو ہوتے لیکن اڑانے کے لیے زیادہ کچھ نہ ہوتا۔ لاہور کا وہ بازار جس کا نام…

ہمارے علاقے کا کسان تو خوش ہے – ایاز امیر

یہ جو میڈیا میں خبریں آتی ہیں کہ زراعت کا برا حال ہے پتا نہیں اِن کا موجد کون سی صورتحال بنتی ہے۔ نہری علاقوں کا تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا، اُن کی جانکاری اتنی نہیں رکھتا لیکن ہمارے بارانی علاقوں کا حال اِتنا خراب نہیں جتنا کہ اکثر…

دل بھی کیسا چھوٹا پایا – ایاز امیر

ذہنوں کا محدود ہونا الگ بات ہے۔ خیالات ہی ہم نے کچھ ایسے اپنائے کہ ذہنوں کا تنگ ہونا فطری نتیجہ تھا لیکن ذہنوں کے ساتھ ساتھ دل بھی ہمارا چھوٹا نکلا۔ کسی اور کو برداشت ہم نہ کر سکے۔ بنگالیوں کے ساتھ حکمران طبقات کا رویہ کیسا تھا؟ ہمارے…