بے ادبی اور گستاخی میں ایک معمولی سا فرق ہے۔ یہ فرق مجھے لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں سمجھ آیا۔ یہاں ہمارے بزرگ اہل فکر و دانش حکمرانوں کے بارے میں ہلکی پھلکی بے ادبی کرتے رہے لیکن نوجوان گستاخیوں پر اترے ہوئے…
کیا آپ جانتے ہیں کہ 2023ء میں آئین پاکستان کی منظوری کے پچاس سال مکمل ہو رہے ہیں؟ یہ آئین 10اپریل 1973ءکو منظور ہوا اور 14اگست 1973ء کو نافد العمل ہوا۔گزشتہ پچاس سال کے دوران اس آئین کو تین مختلف مواقع پر فوجی ڈکٹیٹروں نے توڑا لیکن…
ہم بہت ہی مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ مرزا غالب زندہ ہوتے تو یہ کبھی نہ کہتے کہ’’ مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہوگئیں‘‘۔ آج کے دور کی مشکلیں تو ناقابل بیان ہو چکی ہیں۔ آج کل مجھے سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور…
سابق وزیر اعظم عمران خان بار بار کہتے ہیں کہ پاکستان بدل چکا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ ان کے لئے پاکستان واقعی بدل گیا ہو کیونکہ وہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر بہت سے الزامات لگا چکے ہیں اور باجوہ صاحب بند کمروں میں تردید کے سوا کچھ…
اسلام آباد میں ہائی الرٹ نے وفاقی دارالحکومت کی فضا میں خوف وہراس پھیلا رکھا ہے۔ جگہ جگہ ناکے لگائے جا چکے ہیں، راولپنڈی اور پشاور کی طرف سے آنے والی گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ پولیس اور خفیہ ادارے روزانہ درجنوں افراد کو حراست میں…
بس بہت ہوگئی۔ اب ہمیں معاف کردو۔ ہمیں پھر سے بے وقوف بنانے کی کوشش نہ کی جائے۔ دو ڈھائی سال کے لئے ٹیکنو کریٹس کی حکومت ہمارے مسائل کو سلجھانے کی بجائے مزید الجھائے گی۔ جو صاحبان ٹیکنو کریٹس کی حکومت کے ذریعہ قوم کو معاشی مسائل کے حل کا…
نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں۔ 20 دسمبر 1972کو پنجاب اسمبلی کے عقب میں کوپر روڈ پر اس وقت کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے اپوزیشن کی ایک توانا آواز، خواجہ محمد رفیق کے سینے پر گولیاں برسا کر انہیں خاموش کر دیا۔…