حکومت بڑی ناراض ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ فرماتے ہیں کہ ابھی ہم عمران خان کو گرفتار کرنے کے بارے میں سوچ ہی رہے ہوتے ہیں کہ عدالت انہیں ضمانت دے دیتی ہے۔
مریم نواز نے زمان پارک لاہور کو ضمانت پارک قرار دیدیا ہے اور انہوں نے تحریک…
وہ کنٹینر پر چڑھا ہوا تھا کنٹینر سے اتارنے کیلئے اس پر گولیاں چلا دی گئیں۔ وہ کنٹینر سے اتر کر اپنے مخالفین کے حواس پر سوار ہوگیا ہے۔
عمران خان نے اپنی حکومت کے آخری دنوں میں کہا تھا کہ اگر وہ حکومت سے نکل آئے تو زیادہ خطرناک ہو…
علی بلال المعروف ظلِ شاہ کی درد ناک موت سے مجھے سائیں ہرا یاد آگیا۔ سائیں ہرا پیپلز پارٹی کا ملنگ کارکن تھا جسے میں نے جنرل ضیاء الحق کے دور آمریت میں لاہور کی سڑکوں پر پولیس سے ڈنڈے کھاتے دیکھا۔
2017 میں سائیں ہرا کا انتقال ہوا تو…
واہ خان صاحب واہ۔ آپ نے تو ہمارا دل ہی باغ باغ کر دیا۔ ہمارے سابق وزیر اعظم عمران خان نے فرمایا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے روس کے خلاف تقریر کی تھی۔
خان صاحب کا یہ بیان سن کر…
یہ ایک ایسے مصور کی کی کہانی ہے جو اکیس سال تک مختلف قید خانوں میں اپنے درد کو کبھی آنسوئوں میں بہاتا رہا اور کبھی اس درد کو رنگوں کے ذریعے کاغذ پر بکھیرتا رہا۔ اس دکھی مصور کی بنائی ہوئی تصویروں میں چاند سے محبت اور غلامی سے نفرت بڑی…
یہ اس زمانے کی بات ہے جب محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم تھیں اور آج کے وزیر اعظم شہباز شریف اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید تھے۔
جیل میں ان سے ملاقات کرنا بہت مشکل تھا، صرف خاندان کے لوگ ہی ملاقات کر سکتے تھے۔
ان کے ایک کزن شاہد…
آج کل کچھ سیاست دان آئین کی بالادستی کیلئے شیر کی دھاڑ اور ہاتھی کی چنگھاڑ بنے ہوئے ہیں۔عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو یہ فکر کھائے جا رہی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے پنجاب میں نوے دن کے اندر الیکشن کرانے کے حکم پر عملدرآمد…